آپ «ریاض الدین سہروردی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Riaz ud Din Soharwardi.jpg|link=ریاض الدین سہروردی]]


{{بسم اللہ}}
===نمونہ کلام===


[[زمرہ: شعراء]]
{{نعت}}
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: خدمت ِ نعت ]]
[[زمرہ: کراچی]]


ان کے جو غلام ہو گئے
آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر


وقت کے امام ہوگئے
کس کے در پر جا پڑوں در مصطفی کا چھوڑ کر




جیسے دل میں اترنے والے  نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی [[14 اپریل]][[1919]] میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی [[جلال الدین چشتی |سید محمد جلال الدین چشتی ]] اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،[[ نعت گو]] اور [[نعت خواں]] تھے۔
جب مدادائے غم عصیاں ہے ذکر مصطفی


آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم مفتی [[ جلد الدین چشتی | سید محمد جلال الدین چشتی ]] سے حاصل کی۔بعدازاں اسلامیہ ہائی سکول(امرتسر)سے میٹرک کیا۔
کیوں کسی کا رخ کروں ایسا مسیحا چھوڑ کر


=== بیعت ===


آپ نے باطنی علوم کی تکمیل کے لیے قیام پاکستان سے قبل سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے عظیم بزرگ شیخ السلام، امیر السالکین،خواجہ خواجگان حضرت ابواالفیض سید قلندر علی شاہ سہروردی کے دست حق پرست پر [[بیعت]] کی جبکہ قادری اور چشتی نسبت آپ کو حضرت سید محمد نبی قادری فخری جہاں پوری سے حاصل ہوئی۔
ان سے دور ہے اندھیرا قرب ان کا روشنی


=== نعت گوئی ===
جائیں کیوں تاریکیوں میں یہ اجلا چھوڑ کر


آپ کو ذوق شاعری ورثہ میں ملا [[ نعت گوئی]] میں بھی آپ کے پہلے استاد آپ کے والد گرامی مفتی [[جلال الدین چشتی | سید محمد جلال االدین چشتی ]]تھے۔ان کے علاوہ آپ ماسٹر روشن دین روشن سے اصلاح لیتے رہے۔


پا نہیں سکتا کوئی محشر کی گرمی کے دن


آپ نے [[اردو]]، [[پنجابی]]،[[عربی]]،[[فارسی]] اور [[انگریزی]] زبانوں میں بڑے احسن انداز میں آقائے دوجہاں{{ص}} فخر کون و مکاں کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیےہیں۔
رحمت کو نین کے دامن کا سایہ چھوڑ کر


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
تشننئہ لب سیراب ہو سکتے ہیں نہیں محشر کے دن


=== نمونہ کلام ===
سرور کونین کی رحمت کا دریا چھوڑ کر
 
* [[فیض ان کے عام ہو گئے ۔ ریاض الدین سہروردی |  فیض ان کے عام ہوگئے ]]
 
* [[آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر ۔ سید ریاض الدین سہروردی | آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر ]]
 
*[[اے عشق نبی میرے دل میں بھی سما جانا ۔ ریاض الدین سہروردی | اے عشق نبی میرے دل میں بھی سما جانا]]
 
*[[یا رب ترے محبوب کا جلوا نظر آئے ۔ ریاض الدین سہروردی | یا رب ترے محبوب کا جلوا نظر آئے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


*[[نظر جمال رخ نبی پر جمی ہوئی ہے جمی رہے گی ۔ ریاض الدین سہروردی | نظر جمال رخ نبی پر جمی ہوئی ہے جمی رہے گی]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


* [[سرکار یہ نام تمہارا، سب ناموں سے ہے پیارا ۔ ریاض الدین سہروردی | سرکار یہ نام تمہارا، سب ناموں سے ہے پیارا ]]
وہ ملے تو مل گئیں دونوں جہاں کی نعمتیں


=== خدمات ===
ہم نہ جائیں گے کہیں بھی ان کا کوچہ چھوڑ کر


آپ نے فروغ حمد و نعت کے لیے"بزم جلال"اور"بزم ریاض" قائم کی


[[1950]] میں لاہور"جمعیت حسان" کی بنیاد رکھی
ہم جو مر جاتے مدینے تو ہوتے خوش نصیب


[[1970]] میں آپ نے کراچی میں فروغ حمد و نعت کی عالمگیر تحریک مرکزی [[انجمن عندلیبان ریاض رسول]]{{ص}} قائم کی جس کی شاخیں نا صرف پورے پاکستان میں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک تک پھیلی ہوئی ہیں۔آپ نے نعت خوانوں کی تربیت و اصلاح کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے پہلا"[[نعت کالج]]"قائم کیا جو بلا شبہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
ہائے ہم کیوں آگئے یا رب مدینہ چھوڑ کر




=== وفات ===
کاش بر آئے الہی آرزوئے دل میری


آخر میں 4 ذوالحجہ بمطابق[[28 فروری]]،[[2001]] بروز بدھ بوقت اذان مغرب ہم سے جدا ہو کردار بقا کی طرف تشریف لے گیے۔
ان سے وابستہ رہوں میں ساری دنیا چھوڑ کر


==== مزید دیکھیے ====


[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
جب گوارا ان کو میرا دکھ نہیں اے ریاض


=== حواشی و حوالہ جات ===
کیوں پکاروں پھر کسی کو ایسا آقا چھوڑ کر
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: