رفیع الدین اشفاق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں اردو نعت پر اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔

پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین


وفات

28 نومبر 2017