"رفیع الدین اشفاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں  اردو نعت پر  اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔  
ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں  اردو نعت پر  اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ "اردو میں نعتیہ شاعری" [[1976]]ء میں  اردو اکیڈمی، کراچی نے شائع کیا ۔


=== پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین ===
=== پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین ===

نسخہ بمطابق 19:40، 6 دسمبر 2017ء

ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں اردو نعت پر اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ "اردو میں نعتیہ شاعری" 1976ء میں اردو اکیڈمی، کراچی نے شائع کیا ۔

پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین

وفات

28 نومبر 2017

مزید دیکھیے

رفیع الدین اشفاق | ریاض مجید | شہزاد احمد | عزیز احسن | اسحاق قریشی