"رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ ۔ عبدالستار نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : عبدالستار نیازی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== رحمت کا ہے دروازہ کھلا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
شاعر : [[عبدالستار نیازی]]
شاعر : [[عبدالستار نیازی]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== {{نعت }} ====




سطر 16: سطر 16:




بھر جائے گا کشکول مرادون سے ترا بھی
بھر جائے گا کشکول مرادوں سے ترا بھی


بن کر میرے آقا کا گدا مانگ ارے مانگ
بن کر میرے آقا کا گدا مانگ ارے مانگ
سطر 30: سطر 30:
سرکار نے جس وقت کہا مانگ ارے مانگ
سرکار نے جس وقت کہا مانگ ارے مانگ


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1372-2/ | عبدالستار نیازی کی آواز میں]





حالیہ نسخہ بمطابق 19:25، 20 جولائی 2020ء


شاعر : عبدالستار نیازی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ

دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ


آ جائے گا اک روز بھی طیبہ سے بلاوا

ہر وقت مدینے کی دعا مانگ ارے مانگ


بھر جائے گا کشکول مرادوں سے ترا بھی

بن کر میرے آقا کا گدا مانگ ارے مانگ


مایوس نہ ہو یہ مرے لجپال کا در ہے

ہے کس لئے خاموش کھڑا مانگ ارے مانگ


سرکار سے سرکار کو مانگوں گا نیازی

سرکار نے جس وقت کہا مانگ ارے مانگ

نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| عبدالستار نیازی کی آواز میں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عبدالستار نیازی