"راسخ عرفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


راسخ عرفانی کا اسم گرامی عبدالواحد تھا۔ راسخ عرفانی کے نام سے شہرت رکھتے تھے۔ [[12 دسمبر]] [[1914]]ء کو پیدا ہوئے۔ مستقل سکونت ڈائمنڈ بلڈنگ چوک نیائیں گوجرانوالہ میں تھی۔ ملک کے معروف عالم دین حضرت مولانا نور حسین گھرجاکھی آپ کے والد گرامی تھے۔ ۔
راسخ عرفانی کا اسم گرامی عبدالواحد تھا۔ راسخ عرفانی کے نام سے شہرت رکھتے تھے۔ [[12 دسمبر]] [[1914]]ء کو پیدا ہوئے۔ مستقل سکونت ڈائمنڈ بلڈنگ چوک نیائیں گوجرانوالہ میں تھی۔ ملک کے معروف عالم دین حضرت مولانا نور حسین گھرجاکھی آپ کے والد گرامی تھے۔ ۔ آپ کے والد خود بھی پنجابی کے بہت بڑے شاعر تھے اور آپ کا منظوم سفر نامہ حج " اللہ سوہنے کرم کمایا" ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے مرتب کرکے شائع کیا ۔  


=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===
سطر 17: سطر 17:


غبار حجاز | ارمغان حرم | ذکر خیر | حدیث جاں  | نسیم منٰی |  نکہت حرا
غبار حجاز | ارمغان حرم | ذکر خیر | حدیث جاں  | نسیم منٰی |  نکہت حرا
=== ادبی خدمات ===
[[1947]] میں [[مرکزی بزم اقبال، گوجرانوالہ | مرکزی بزم اقبال ]] کے نام سے ایک بزم بنائی جو ہر ماہ مشاعرہ کرایا کرتی تھی ۔  آج کل یہ تنظیم گوجرانوالہ کی ایک ایسی خوبصورت چوپال ہے کہ جس میں بہت سے معروف شعراء تشریف لاتے ہیں۔


=== وفات ===
=== وفات ===

نسخہ بمطابق 14:44، 23 اگست 2017ء


راسخ عرفانی کا اسم گرامی عبدالواحد تھا۔ راسخ عرفانی کے نام سے شہرت رکھتے تھے۔ 12 دسمبر 1914ء کو پیدا ہوئے۔ مستقل سکونت ڈائمنڈ بلڈنگ چوک نیائیں گوجرانوالہ میں تھی۔ ملک کے معروف عالم دین حضرت مولانا نور حسین گھرجاکھی آپ کے والد گرامی تھے۔ ۔ آپ کے والد خود بھی پنجابی کے بہت بڑے شاعر تھے اور آپ کا منظوم سفر نامہ حج " اللہ سوہنے کرم کمایا" ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے مرتب کرکے شائع کیا ۔

نعت گوئی

حفیظ تائب راسخ عرفانی کی نعتیہ شاعری پر یوں گل فشاں ہیں ۔

’’راسخ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو ایمان کی ضیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کو لفظ و بیاں کا نور سمجھتے ہیں۔ وہ تمام الفاظ کو منعوتِ جہاں کی امانت گردانتے ہیں اور نعت خوشنودئ محمد اور خدائے محمد کے لیے لکھتے ہیں۔ وہ نعت کو ہجوم کرب میں سکون کی سبیل جانتے ہیں اور اپنے خون تک سے نعت سرکار لکھ جانے کے آرزومند ہیں۔‘‘

مجموعہ ہائے کلام

غبار حجاز | ارمغان حرم | ذکر خیر | حدیث جاں | نسیم منٰی | نکہت حرا

ادبی خدمات

1947 میں مرکزی بزم اقبال کے نام سے ایک بزم بنائی جو ہر ماہ مشاعرہ کرایا کرتی تھی ۔ آج کل یہ تنظیم گوجرانوالہ کی ایک ایسی خوبصورت چوپال ہے کہ جس میں بہت سے معروف شعراء تشریف لاتے ہیں۔

وفات

آپ نے 1990 میں اپنی وفات کے ساتھ نعت گوئی سے رخصت لی ۔

مزید دیکھیے

حواشی و حوالہ جات