ذہین شاہ تاجی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ذہین شاہ تاجی 1902 میں جے پور، بھارت کے ایک قریبی قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مذہبی شخصیت، دانش ور اور صوفی شاعر تھے ۔


معروف نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خوش رہیں تیرے دیکھنے والے

ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے

- سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کا انتقال 1978 میں کراچی میں ہوا ۔