آپ «ذوالفقار نقوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[ملف:Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|300px]]
نام سید ذوالفقار علی شاہ  اور قلمی نام ذوالفقار نقوی ہے ـ


نام سید ذوالفقار علی شاہ بخاری  اور قلمی نام ذوالفقار نقوی ہے ـ
=== تعارف ===


[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ بعد ازاں [[علی گڑھ]] مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ایم۔ اے کی ڈگری، انگریزی ادب میں حاصل کی۔ [[:زمرہ: کلکتہ | کلکتہ]] سے بی۔ آئی ۔اے۔ایم۔ ایس کی ڈگری اور پھر جموں سے بی۔ ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔[[1995]] تا [[1999]] [[آل انڈیا ریڈیو]] پونچھ سے منسلک رہے جہاں بطور اردو اناؤنسر اور پہاڑی کمپیر کام کرتے رہے ۔ اسی دوران محکمہ تعلیم میں بطور لیکچرار انگلش تقرری ہو گئی۔۔
دس جون [[1965]] عیسوی کو ریاست [[جموں و کشمیر]][[ بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ بعد ازاں [[علی گڑھ]] مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ایم۔ اے کی ڈگری، انگریزی ادب میں حاصل کی۔ [[کلکتہ]] سے بی۔ آئی ۔اے۔ایم۔ ایس کی ڈگری اور پھر جموں سے بی۔ ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔1995 تا 1999 آل انڈیا ریڈیو پونچھ سے منسلک رہے جہاں بطور اردو اناؤنسر اور پہاڑی کمپیر کام کرتے رہے ۔ اسی دوران محکمہ تعلیم میں بطور لیکچرار انگلش تقرری ہو گئی۔۔


=== شاعری ===
=== شاعری ===


انگریزی ادب میں شیکسپئر کے مطالعہ نے متاثر ہوئے ۔ انگریزی نظمیں لکھیں لیکن ارد گرد کے ماحول نے انہیں قبول نہیں کیا۔اور وہ صرف چند اداروں تک ہی محدود رہیں۔کیونکہ اردو ادب میراث میں ملا تھا۔نیز گھر کا دینی ماحول اور علماء حضرات سے مسلسل رابطے نے انہیں  [[اردو ]]ہی کو اپنے خیالات کے اظہار کا ذریعہ بنانے پر مجبور کیا۔ شاعری کا شوق بچپن سے ہی دامن گیر تھا۔  [[1990]] میں پہلی مکمل غزل کہی تھی۔
ادب کوئی بھی ہو، اس کا طالب علم کی نشو نما میں کلیدی رول ہوتا ہے۔ انگریزی ادب میں شیکسپئر کے مطالعہ نے متاثر کیا۔ انگریزی نظمیں لکھیں لیکن ارد گرد کے ماحول نے انہیں قبول نہیں کیا۔اور وہ صرف چند اداروں تک ہی محدود رہیں۔کیونکہ اردو ادب میراث میں ملا تھا۔نیز گھر کا دینی ماحول اور علماء حضرات سے مسلسل رابطے نے انہیں  [[اردو ]]ہی کو اپنے خیالات کے اظہار کا ذریعہ بنانے پر مجبور کیا۔ شاعری کا شوق بچپن سے ہی دامن گیر تھا۔  1990 میں پہلی مکمل غزل کہی تھی۔


=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===


==== زاد سفر ====
==== زاد سفر ====
[[نعت]] و [[سلام ]]اور[[منقبت]] نیز [[واقعہ کربلا]] کے حوالے سے جو قلمی واردات سر زد ہوتی رہیں انہیں ’’[[زاد سفر]]‘‘ کی صورت میں عباس بک ایجنسی [[لکھنؤ]] نے [[2012 ]]میں شائع کیا ہے۔
[[نعت]] و [[سلام ]]اور[[منقبت]] نیز [[واقعہ کربلا]] کے حوالے سے جو قلمی واردات سر زد ہوتی رہیں انہیں ’’[[زاد سفر]]‘‘ کی صورت میں عباس بک ایجنسی [[لکھنؤ]] نے [[2011 ]]میں شائع کیا ہے۔


==== اجالوں کا سفر ====
==== اجالوں کا سفر ====
غزلوں کا پہلا مجموعہ ’’اجالوں کا سفر‘‘ اردو فاؤنڈیشن [[ممبئی]] نے سن [[2013]] میں شائع کیاـ
غزلوں کا پہلا مجموعہ ’’اجالوں کا سفر‘‘ اردو فاؤنڈیشن [[ممبئی]] نے سن [[2012]] میں شائع کیاـ
 
==== دشتِ وحشت ====
غزلیات پر مبنی تیسرا شعری مجموعہ "دشتِ وحشت" ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس [[دہلی]] نے [[2021]] میں شائع کیا_


==== زیر اشاعت ====
==== زیر اشاعت ====
مزید دو مجموعے ایک [[نعتیہ کلام]] پر مبنی اور دوسرا نظموں پر مبنی زیرِ اشاعت ہیں ـ
مزید دو مجموعے ایک [[نعتیہ کلام]] پر مبنی اور دوسرا غزلیات پر مبنی زیرِ اشاعت ہیں ـ


=== نمونہ ءِ کلام ===
=== نمونہ ءِ کلام ===
سطر 33: سطر 30:
3۔  [[ دل کے لہو سے مدح محمد لکھا کرو ]] -۔۔۔۔۔۔۔ [[ غیر منقوط نعت ]]
3۔  [[ دل کے لہو سے مدح محمد لکھا کرو ]] -۔۔۔۔۔۔۔ [[ غیر منقوط نعت ]]


=== بیرونی روابط===


https://en.m.wikipedia.org/wiki/Zulfiqar_Naqvi


=== مزید دیکھیے ===


[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]


[[زمرہ: شعراء]]
[[Category:  نعت گو شعراء]]
[[Category:  نعت گو شعراء]]
[[Category:  جموں و کشمیر ]]
[[Category:  جموں و کشمیر ]]
[[Category:  بھارت ]]
[[Category:  بھارت ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: