"دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں - نعت پاک" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: س ن مخمور === {{نعت}} === دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں جنت ہی سمٹ آئی اک خا...)
 
سطر 7: سطر 7:


دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں
دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں
جنت ہی سمٹ آئی اک خار ِ مدینہ میں
جنت ہی سمٹ آئی اک خار ِ مدینہ میں


دل کو ہے کیا روشن عالم کو کیا خیرہ
دل کو ہے کیا روشن عالم کو کیا خیرہ
ایسی ہے ضیا دیکھی انوار ِ مدینہ میں
ایسی ہے ضیا دیکھی انوار ِ مدینہ میں


شاہد ہے جہاں سارا عالم کے طبیبوں نے
شاہد ہے جہاں سارا عالم کے طبیبوں نے
کچھ روگ نہیں پایا بیمار ِ مدینہ میں
کچھ روگ نہیں پایا بیمار ِ مدینہ میں


واعظ کو ملی جنت عاشق کو ملا خالق
واعظ کو ملی جنت عاشق کو ملا خالق
ملتی ہیں مرادیں سب اذکار ِ مدینہ میں
ملتی ہیں مرادیں سب اذکار ِ مدینہ میں


افلاک پہ چرچا ہے رفقا میں فرشتے ہیں
افلاک پہ چرچا ہے رفقا میں فرشتے ہیں
مخمور جو ڈوبا ہے افکار ِ مدینہ میں​
مخمور جو ڈوبا ہے افکار ِ مدینہ میں​


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[نعت | نعت کیا ہے ]] | [[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء ]]
[[نعت | نعت کیا ہے ]] | [[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء ]]

نسخہ بمطابق 10:08، 3 اگست 2017ء


شاعر: س ن مخمور

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دیکھا ہے نہیں کیا کچھ گلزار ِ مدینہ میں

جنت ہی سمٹ آئی اک خار ِ مدینہ میں


دل کو ہے کیا روشن عالم کو کیا خیرہ

ایسی ہے ضیا دیکھی انوار ِ مدینہ میں


شاہد ہے جہاں سارا عالم کے طبیبوں نے

کچھ روگ نہیں پایا بیمار ِ مدینہ میں


واعظ کو ملی جنت عاشق کو ملا خالق

ملتی ہیں مرادیں سب اذکار ِ مدینہ میں

افلاک پہ چرچا ہے رفقا میں فرشتے ہیں

مخمور جو ڈوبا ہے افکار ِ مدینہ میں​

مزید دیکھیے

نعت کیا ہے | نعت گو شعراء