"دو عالم کے آقا سلام علیکم ۔ خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: خاص نعتیں شاعر: خالد محمود خالد ==== {{نعت}} ==== دو عالم کے آقا سلام علیکم نویدِ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[ زمرہ: سلام ]]
[[زمرہ: خاص نعتیں]]
[[زمرہ: خاص نعتیں]]



حالیہ نسخہ بمطابق 14:25، 15 اگست 2017ء


شاعر: خالد محمود خالد

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دو عالم کے آقا سلام علیکم

نویدِ مسیحا سلام علیکم


ترے نور سے ہے ہر اک حسن پیدا

ترے حسن پر ہے خدا خود بھی شیدا


تری ذات اقدس میں کونین ہیں گم

دو عالم کے آقا سلام علیکم


نوید مسیحا سلام علیکم

تری نکہت زُلف کا نام جنّت


نگاہِ کرم ہیں ادائیں سخاوت

سکھایا ہے تو نے گلوں کو تبسّم


دو عالم کے آقا سلام علیکم

نویدِ مسیحا سلام علیکم


گرے تو تمہارے کرم نے سنبھالا

تمہاری عطا نے دو عالم کو پالا