دوہا
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
لوک ادب میں دوہا امیر خسرو اور بوعلی شاہ قلندرسے پہلے بھی مقبول تھا۔ اس کے علاوہ اس صنف میں کبیرؔ، گرونانکؔ ، شیخ فرید الدین گنج شکرؔ، ملک محمد جائسیؔ، تلسیؔ داس ، سورداسؔ، رسکھاؔن ، ملا داؤدؔ، سہجوؔ بائی ، میرا ؔبائی ، بہاری ؔاور امیر جیسے نامور شعراء کا نام بہت اہم ہے ۔