دوہا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:46، 26 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


لوک ادب میں دوہا امیر خسرو اور بوعلی شاہ قلندرسے پہلے بھی مقبول تھا۔ اس کے علاوہ اس صنف میں کبیرؔ، گرونانکؔ ، شیخ فرید الدین گنج شکرؔ، ملک محمد جائسیؔ، تلسیؔ داس ، سورداسؔ، رسکھاؔن ، ملا داؤدؔ، سہجوؔ بائی ، میرا ؔبائی ، بہاری ؔاور امیر جیسے نامور شعراء کا نام بہت اہم ہے ۔