"دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو ۔ حسن رضا خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
شاعر : [[حسن رضا خان]]
شاعر : [[حسن رضا خان]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ ع سلم ====
==== {{نعت }} ====


دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو


سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو
سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو
 
مٹی نہ ہوبرباد پس مرگ الہی
جب خاک اڑے میری، مدینے کی ہوا ہو


گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو
گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو
سطر 34: سطر 35:
اے چارہ دل ! درد حسن کی بھی دوا ہو
اے چارہ دل ! درد حسن کی بھی دوا ہو


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1297-2/ | سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں]


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1501-2/ | اویس رضا قادری کی آواز میں]


==== مزید دیکھیے ====
[http://www.naatview.com/1503-2/ | محمد اعظم چشتی کی آواز میں]


[[حسن رضا خان]]
[http://www.naatview.com/1505-2/ | صوفی نعیم سیفی کی آواز میں]
<a href="https://naatlyrics.net/dil-dard-se-bismil-ki-tarah-lot-raha-ho-lyrics/" itemprop="url">Dil dard Se Bismil ki tarah lot raha ho lyrics</a>

حالیہ نسخہ بمطابق 16:17، 2 دسمبر 2023ء


شاعر : حسن رضا خان

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو

سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو مٹی نہ ہوبرباد پس مرگ الہی جب خاک اڑے میری، مدینے کی ہوا ہو

گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو

جتنی ہو قضا ایک ہی سجدے میں ادا ہو


دیکھا انہیں محشر میں تو رحمت نے پکارا

آزاد ہے جو آپ کے دامن سے بندھا ہو


آتا ہے فقیروں پہ انہیں پیار کچھ ایسا

خود بھیک دیں اور خود کہیں منگتوں کا بھلا ہو


فردوس کے باغوں سے ادھر مل نہیں سکتا

جو کوئی مدینہ کے بیاباں میں گما ہو


دے ڈالیے اپنے لب جاں بخش کا صدقہ

اے چارہ دل ! درد حسن کی بھی دوا ہو

نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں

| اویس رضا قادری کی آواز میں

| محمد اعظم چشتی کی آواز میں

| صوفی نعیم سیفی کی آواز میں <a href="https://naatlyrics.net/dil-dard-se-bismil-ki-tarah-lot-raha-ho-lyrics/" itemprop="url">Dil dard Se Bismil ki tarah lot raha ho lyrics</a>