"دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو ۔ حسن رضا خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 8: | سطر 8: | ||
سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو | سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو | ||
مٹی نہ ہوبرباد پس مرگ الہی | |||
جب خاک اڑے میری، مدینے کی ہوا ہو | |||
گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو | گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو | ||
سطر 33: | سطر 34: | ||
اے چارہ دل ! درد حسن کی بھی دوا ہو | اے چارہ دل ! درد حسن کی بھی دوا ہو | ||
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | === نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | ||
سطر 44: | سطر 44: | ||
[http://www.naatview.com/1505-2/ | صوفی نعیم سیفی کی آواز میں] | [http://www.naatview.com/1505-2/ | صوفی نعیم سیفی کی آواز میں] | ||
<a href="https://naatlyrics.net/dil-dard-se-bismil-ki-tarah-lot-raha-ho-lyrics/" itemprop="url">Dil dard Se Bismil ki tarah lot raha ho lyrics</a> | |||
== | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 16:17، 2 دسمبر 2023ء
شاعر : حسن رضا خان
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو مٹی نہ ہوبرباد پس مرگ الہی جب خاک اڑے میری، مدینے کی ہوا ہو
گر وقت اجل سر تری چوکھٹ پہ جھکا ہو
جتنی ہو قضا ایک ہی سجدے میں ادا ہو
دیکھا انہیں محشر میں تو رحمت نے پکارا
آزاد ہے جو آپ کے دامن سے بندھا ہو
آتا ہے فقیروں پہ انہیں پیار کچھ ایسا
خود بھیک دیں اور خود کہیں منگتوں کا بھلا ہو
فردوس کے باغوں سے ادھر مل نہیں سکتا
جو کوئی مدینہ کے بیاباں میں گما ہو
دے ڈالیے اپنے لب جاں بخش کا صدقہ
اے چارہ دل ! درد حسن کی بھی دوا ہو
نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
| سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں
| صوفی نعیم سیفی کی آواز میں <a href="https://naatlyrics.net/dil-dard-se-bismil-ki-tarah-lot-raha-ho-lyrics/" itemprop="url">Dil dard Se Bismil ki tarah lot raha ho lyrics</a>