آپ «دلاور علی آزر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 16: سطر 16:

[[کراچی]] میں مقیم [[دلاور علی آزر]] ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس  کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔
[[کراچی]] میں مقیم [[دلاور علی آزر]] ان خوش قسمت شعراء میں سے ہیں جو غزل اور نعتیہ غزل دونوں میں اپنے پہچان بنا چکے ہیں ۔ دلاور جس  کھنکتے ہوئے لہجے کے ساتھ میدان ِ غزل کے شہسوار ہوئے گلستان ِ نعت میں بھی وہی تازگی برقرار رکھی ۔ کچھ اشعار دیکھیے

=== احمد جہانگیر کا پیش کردہ تعارف  ===
===== احمد جہانگیر کا پیش کردہ تعارف  =====

[[حسن ابدال]] ، ضلع اٹک ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کی شمالی سرحد سے متصل ایک تاریخی شہر ہے جس کا قیام بابا ولی قندھاری کی نسبت سے حسن ابدال کے نام سے موسوم ہوا یہ شہر شاہراہِ قراقرم کے آغاز پر واقع ہے یہ حسین شہر اپنے خوب صورت تاریخی مقامات اور سکھ مذہب کی ایک اہم عبادت گاہ گردوارہ پنجہ صاحب کے باعث اپنی ایک منفرد اور نمایاں شہرت رکھتا ہے جبکہ دیگر تاریخی مقامات میں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور مغلیہ دور کا ایک مقبرہ اور بابا حسن ابدال کا حجرہ شامل ہیں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور تاریخی مقام احاطۂ مستطیل میں واقع ایک قبر اور مچھلیوں والے تازہ پانی کے چشمے پر مشتمل ہے حسن ابدال سرسبزوشاداب اور پْرکشش پہاڑی سلسلے کے عین وسط میں آباد ہے تاریخی اعتبار سے تجارتی قافلے حسن ابدال میں پڑاؤ کیا کرتے صدیوں پہلے ٹیکسلا یونیورسٹی کہ طلبہ زعفرانی رنگ کے لباس پہنے اِسی نواح میں پھرتے ہوں گے کیا اکبر ، اورنگ زیب اور کیا بابا گرو نانک سب یہاں ٹھہرے تین اہَم علاقائی ثقافتیں مشرق ، مغرب اور شمال سے آ کر یہاں ملتی ہیں اسی شہر کے ایک چھوٹے سے محلے سخی نگر میں[[21 ستمبر ]] [[1984 ]] کو ایک خوب صورت شاعر دلاور بشیر نے آنکھ کھولی جسے دنیائے ادب دلاورعلی آزر کے نام سے پہنچانتی ہے دلاورعلی آزر کے والدِ گرامی بشیراحمد خانیوال کے رہنے والے تھے دلاورعلی آزر نے اپنی ابتدائی تعلیم حسن ابدال ہی سے حاصل کی۔

=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===
سطر 33: سطر 33:

* [[نقش ]]
* [[نقش ]]
* [[سیدی]] - [[2020]]

=== دلاور علی آزر پر لکھے گئے مقالے، مضامین اور کتب ===

* [[ناعت ِ فرخندہ بخش ]] - [[علی صابر رضوی  ]]
=== دلاور علی آزر پر لکھے گئے مقالے ====
 
*  گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاول پور سے تحقیقی مقالہ برائے ایم اے اردو بہ عنوان پانی دلاورعلی آزر کا تجزیاتی مطالعہ سیشن ۲۰۱۱ تا ۲۰۱۳ مقالہ نگار : عائشہ رشید نگران : ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ
*  گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاول پور سے تحقیقی مقالہ برائے ایم اے اردو بہ عنوان پانی دلاورعلی آزر کا تجزیاتی مطالعہ سیشن ۲۰۱۱ تا ۲۰۱۳ مقالہ نگار : عائشہ رشید نگران : ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ
سطر 44: سطر 43:

*  جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے تحقیقی مقالہ برائے ایم اے اردو مآخذ مجموعہ کلام دلاورعلی آزر کا تحقیقی و توضیحی جائزہ سیشن ۲۰۱۶ تا ۲۰۱۸ مقالہ نگار : شاہد اقبال نگران : طارق ہاشمی
*  جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے تحقیقی مقالہ برائے ایم اے اردو مآخذ مجموعہ کلام دلاورعلی آزر کا تحقیقی و توضیحی جائزہ سیشن ۲۰۱۶ تا ۲۰۱۸ مقالہ نگار : شاہد اقبال نگران : طارق ہاشمی

=== اعزازت ===
=== اعزازت ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)