"داغ دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
   {{نامکمل }}
   {{نامکمل }}


===نمونہ کلام===
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: فارسی ]]


==== آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی ====




{{نعت}}


==== مشہور کلام ====


آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی
[[آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی ۔ داغ دہلوی | آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی]]


آپ پر جان ہے قربان رسول عربی
[[تو جو اللہ کا محبوب ہوا  ، خوب ہوا ۔ داغ دہلوی | تو جو اللہ کا محبوب ہوا  ، خوب ہوا]]


 
[[کرو غم سے آزاد یا مصطفےٰ ۔ داغ دہلوی | کرو غم سے آزاد یا مصطفےٰ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
کس نے یہ مرتبہ پایا، یہ ہوا کس کو عروج
 
ہوئےاللہ کے مہمان رسول عربی
 
 
ہے وہی حکم خداوند تعالی بیشک
 
جو ہو آپ کا فرمان رسول عربی
 
 
آپ کا رتبہ ہے ایسا کہ جناب جبرائیل
 
آپ کے در کے ہیں دربان رسول عربی
 
 
====تو جو اللہ کا محبوب ہوا  ، خوب ہوا====
 
تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہوا
 
یا نبی{{ص}} خوب ہوا ، خوب ہوا ، خوب ہوا
 
 
حشر میں امت عاصی کا ٹھکانا ہی نہ تھا
 
بخشوانا تجھے مرغوب ہوا ، خوب ہوا
 
 
حسن یوسف میں ترا نور تھا، اے نور خدا{{ص}}
 
چارہ دیدہ یعقوب ہوا، خوب ہوا
 
 
فخر آدم کو نہ ہوتا، جو فرشتہ ہوتا
 
بنی آدم سے جو منسوب ہوا ، خوب ہوا
 
 
داغ ہے روز قیامت، مری شرم اس کے ہاتھ
 
میں گناہوں سے جو محجوب ہوا ، خوب ہوا




[[زمرہ: اردو کے مشہور شعراء ]]
[[زمرہ: اردو کے مشہور شعراء ]]

نسخہ بمطابق 09:03، 21 جون 2017ء


  یہ صفحہ نامکمل ہے ۔ اس میں معلومات کا اضافہ کرکے "نعت کائنات کی مدد کریں



مشہور کلام

آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی

تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہوا

کرو غم سے آزاد یا مصطفےٰ <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>