آپ «داغ دہلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 3: | سطر 3: | ||
{{نامکمل }} | {{نامکمل }} | ||
===نمونہ کلام=== | |||
==== آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی ==== | |||
{{نعت}} | |||
آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی | |||
آپ پر جان ہے قربان رسول عربی | |||
کس نے یہ مرتبہ پایا، یہ ہوا کس کو عروج | |||
ہوئےاللہ کے مہمان رسول عربی | |||
=== | |||
ہے وہی حکم خداوند تعالی بیشک | |||
جو ہو آپ کا فرمان رسول عربی | |||
آپ کا رتبہ ہے ایسا کہ جناب جبرائیل | |||
آپ کے در کے ہیں دربان رسول عربی | |||
====تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہوا==== | |||
تو جو اللہ کا محبوب ہوا ، خوب ہوا | |||
یا نبی{{ص}} خوب ہوا ، خوب ہوا ، خوب ہوا | |||
حشر میں امت عاصی کا ٹھکانا ہی نہ تھا | |||
بخشوانا تجھے مرغوب ہوا ، خوب ہوا | |||
حسن یوسف میں ترا نور تھا، اے نور خدا{{ص}} | |||
چارہ دیدہ یعقوب ہوا، خوب ہوا | |||
فخر آدم کو نہ ہوتا، جو فرشتہ ہوتا | |||
بنی آدم سے جو منسوب ہوا ، خوب ہوا | |||
داغ ہے روز قیامت، مری شرم اس کے ہاتھ | |||
میں گناہوں سے جو محجوب ہوا ، خوب ہوا |