آپ «خود کو جو حق کی محبت میں مٹا دیتا ہے ۔ تفاخر محمود» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 43: | سطر 43: | ||
مجھ کو عزّت جو محافل جدا دیتا ہے | مجھ کو عزّت جو محافل جدا دیتا ہے | ||
=== نعتِ رسولِ مقبول === | |||
جسے نبیِ مکرم سے پیار ہوتا ہے | |||
خداکے پیاروں میں اُس کا شمار ہوتا ہے | |||
حضور سرورِ عالم کے نام کے صدقے | |||
دلِ حزیں مرا رشکِ بہار ہوتا ہے | |||
جہان اُن پہ نچھاور ہے ہر گھڑی جن کو | |||
نصیب عشقِ محمد میں دار ہوتا ہے | |||
خیال میں کھچی آتی ہے وادیِ بطحا | |||
جب اک ذرا مرا دل بے قرار ہوتا ہے | |||
فقط خدا کو جو مانے نبی کو نہ مانے | |||
مقام اُس کا تو دار البوار ہوتا ہے | |||
جو مانتے ہی نہیں وہ بھی مان جائیں گے | |||
نبی کے ذکر سے حاصل قرار ہوتا ہے | |||
تمھاری یاد تفاخرؔ کو تھام لیتی ہے | |||
غموں کے بوجھ سے جب دل پہ بار ہوتا ہے | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{منتخب شاعری }} | {{منتخب شاعری }} |