"خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ و سلم ۔ امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: امیر مینائی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== خلق کے سرور شافع محشر صلی ا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{امیر مینائی ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی اکتوبر، october,  Ameer Meenai, Naat, Naat e Paak, Naat e rasool,  |}}}
|description={{{خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ و سلم ۔مرسل دادر خاص پیمبر صلی اللہ علیہ و سلم ۔نورِ مجسم ،نیرِ اعظم سرور عالم مونس آدم۔نوح کے ہمدم، خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ و سلم  }}}
}}


[[شاعر: امیر مینائی]]
[[شاعر: امیر مینائی]]




==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
===={{نعت }} ====





نسخہ بمطابق 15:55، 1 اکتوبر 2017ء


شاعر: امیر مینائی


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ و سلم

مرسل دادر خاص پیمبر صلی اللہ علیہ و سلم


نورِ مجسم ،نیرِ اعظم سرور عالم مونس آدم

نوح کے ہمدم، خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ و سلم


بحرِ سخاوت ،کانِ مروت ،آیہؔ رحمت، شافعِ اُمت

مالکِ جنت، قاسمِ کوثر صلی اللہ علیہ و سلم


رہبرِ موسیٰ، ہادیؔ عیسیٰ، تارکِ دنیا ، مالک عقبیٰ

ہاتھ کا تکیہ، خاک کا بستر صلی اللہ علیہ و سلم


سردِ خراماں، چہرہ گلستان، جبہ تاباں، مہر درخشاں

سنبل پیچاں، زلف معنبر صلی اللہ علیہ و سلم


قبلہ عالم، کعبہؔ اعظم، سب سے مقدم، راز سے محرم

جانِ مجسم، روحِ مصور صلی اللہ علیہ و سلم


مہر سے مملو ریشہ ریشہ، نعت امیر اپنا ہے پیشہ

ورد ہمیشہ دن بھر شب بھر صلی اللہ علیہ و سلم