"خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
’’خلدِ سخن‘‘ 2009ئ: ’’والدۂ مرحومہ کے نام‘‘ منسوب ہے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ خُلدِ سخن ہو یا ریاض کے دیگر مجموعہ ہائے نعت ، مرکزِ نگاہ اور محورِ محبت صرف اور صرف نبی کریم رئوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ پاک ہوتی ہے۔ ان کے نعتیہ مجموعوں میں والہانہ وابستگی، بے اختیار خود سپردگی کا اظہار محفل سرور و سرود سجا رہا ہوتا ہے ۔ اظہار کی سچائی اور الفاظ کی توانائی کی خیرات لے کر وہ اپنے وجدانِ نعت میں گم ہو جاتے ہیں۔ پھرطویل بحریں ہاتھ باندھے ان کے نوک قلم پہ حضوری مانگ رہی ہوتی ہیں۔ طویل بحر کی طوالت کے باوجود الفاظ کی ندرت اور روانی و سلاست کی مہکار دامن نعت کو عطر بیز کر دیتی ہے۔
[[ریاض حسین چودھری]]  کا مجموعہ کلام ’’خلدِ سخن‘‘ 2009ء : ’’والدۂ مرحومہ کے نام‘‘ منسوب ہے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ خُلدِ سخن ہو یا ریاض کے دیگر مجموعہ ہائے نعت، مرکزِ نگاہ اور محورِ محبت صرف اور صرف نبی کریم رئوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ پاک ہوتی ہے۔ ان کے نعتیہ مجموعوں میں والہانہ وابستگی، بے اختیار خود سپردگی کا اظہار محفل سرور و سرود سجا رہا ہوتا ہے ۔ اظہار کی سچائی اور الفاظ کی توانائی کی خیرات لے کر وہ اپنے وجدانِ نعت میں گم ہو جاتے ہیں۔ پھرطویل بحریں ہاتھ باندھے ان کے نوک قلم پہ حضوری مانگ رہی ہوتی ہیں۔ طویل بحر کی طوالت کے باوجود الفاظ کی ندرت اور روانی و سلاست کی مہکار دامن نعت کو عطر بیز کر دیتی ہے۔


http://riaznaat.com/detail.php?id=1
http://riaznaat.com/bookid/1/خلد-سخن-2009.html

نسخہ بمطابق 11:08، 18 اکتوبر 2019ء

ریاض حسین چودھری کا مجموعہ کلام ’’خلدِ سخن‘‘ 2009ء : ’’والدۂ مرحومہ کے نام‘‘ منسوب ہے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ خُلدِ سخن ہو یا ریاض کے دیگر مجموعہ ہائے نعت، مرکزِ نگاہ اور محورِ محبت صرف اور صرف نبی کریم رئوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ پاک ہوتی ہے۔ ان کے نعتیہ مجموعوں میں والہانہ وابستگی، بے اختیار خود سپردگی کا اظہار محفل سرور و سرود سجا رہا ہوتا ہے ۔ اظہار کی سچائی اور الفاظ کی توانائی کی خیرات لے کر وہ اپنے وجدانِ نعت میں گم ہو جاتے ہیں۔ پھرطویل بحریں ہاتھ باندھے ان کے نوک قلم پہ حضوری مانگ رہی ہوتی ہیں۔ طویل بحر کی طوالت کے باوجود الفاظ کی ندرت اور روانی و سلاست کی مہکار دامن نعت کو عطر بیز کر دیتی ہے۔

http://riaznaat.com/bookid/1/خلد-سخن-2009.html