"خرم خلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Khuram Khaleeq.jpg|link]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


خرم خلیق ،اسلام آباد
خرم خلیق [[اسلام آباد ]] سے تعلق رکھنے والے سینئر نعت گو شاعر ہیں ۔  [[نعت بک کیلنڈر 2018 ]] میں ایک تاریخ پر ان کی نعت مبارکہ بھی درج کی گئی ہے ۔


=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===
سطر 9: سطر 11:
=== نمونہ کلام ===
=== نمونہ کلام ===


====انوارِ الٰہی کا خزینہ ہے مدینہ====
* [[اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا ۔ خرم خلیق | اے کاش لوگ سمجھیں تو جینا حضورؐ کا]]
 
'''{{نعت}}'''
 
 
انوارِ الٰہی کا خزینہ ہے مدینہ
 
مومن کے لیے وادِیِ سینا ہے مدینہ
 
 
یثرب تھا کبھی جب نہ تھے اِس دل میں محمد
 
اب اُن کی سکونت سے یہ سینہ ہے مدینہ
 
 
ہاں، ہو گی کہیں اس کے مضافات میں جنت
 
منزل تو مسافر کی مدینہ ہے مدینہ
 
 
تھی ایک ہی طوفاں کے لیے نوح کی کشتی
 
پر سارے زمانوں کا سفینہ ہے مدینہ
 
 
ہے بیش بہا اس کے دمکنے سے یہ خرم
 
انگشتری دُنیا ہے، نگینہ ہے مدینہ


* [[انوار الہی کا خزینہ ہے مدینہ ۔ خرم خلیق | انوار الہی کا خزینہ ہے مدینہ]]


=== مزید دیکھیں ===
=== مزید دیکھیے ===


[[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء]]
[[اشفاق شاہین]] | [[عبدالغفار واجد]] | [[حنیف نازش]] | [[سائل نظامی]] | [[آصف قادری]] | [[شاہد کوثری]] | [[قیصر ابدالی]] | [[احمد محمود الزمان]] | [[خرم خلیق]] | [[عبدالباسط عادی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 01:16، 29 جولائی 2019ء

link


خرم خلیق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر نعت گو شاعر ہیں ۔ نعت بک کیلنڈر 2018 میں ایک تاریخ پر ان کی نعت مبارکہ بھی درج کی گئی ہے ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ مجموعہ: "بابِ فضیلت"

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اشفاق شاہین | عبدالغفار واجد | حنیف نازش | سائل نظامی | آصف قادری | شاہد کوثری | قیصر ابدالی | احمد محمود الزمان | خرم خلیق | عبدالباسط عادی