آپ «خالد محمود خالد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Khalid Mehmood.jpg|link=خالد محمود نقشبندی]]
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=خالد محمود خالد 
|keywords=خالد محمود خالد، خالد محمود نقشبندی، نعت گوئی ، نعت  ، Khalid Mehmood Khalid, کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
|description=کوئی سلیقہ ہے آرزو سے اپنی پہچان بنانے والے خالد محمود خالد بے شمار شہرہ آفاق نعتوں کے کے خالق تھے ۔ جو 17 دسمبر 2018 کو دار ِ فانی سے دارلبقاء کو رخصت ہوئے ۔ 
}}


[[ زمرہ: شعراء ]]
=== نمونہ کلام ===
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: کراچی]]


خالد محمود نقشبندی کی پیدائش [[13 جون]] [[1941]]ئ کو پنجاب کے شہر چکوال میں پیدا ہوئے۔


=== نعتیہ کلام ===


* [[ چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کے]]
[[ چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کے]]


* [[خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا ۔ خالد محمود نقشبندی | خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا]]


* [[روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں ۔ خالد محمود نقشبندی | روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں]]
====خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا====


* [[کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے ۔ خالد محمود نقشبندی | کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا


* [[قربان میں ان کی بخشش کے ۔ خالد محمود خالد | قربان میں اُن کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں]]
آپ آیئں تو میرے گھر میں اجالا ہوگا


*[[ہم کو اپنی طلب سے سوا چایئے ۔ خالد محمود خالد | ہم کو اپنی طلب سے سوا چایئے]]


*[[یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد | یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد]]
حشر میں ہوگا وہ سرکار کے جھنڈے کے تلے


*[[دل ٹھکانہ مرے حضور کا ہے ۔ خالد محمود خالد | دل ٹھکانہ مرے حضور کا ہے]]
میرے سرکار کا جو چاہنے والا ہوگا


*[[دو عالم کے آقا سلام علیکم ۔ خالد محمود خالد | دو عالم کے آقا سلام علیکم]]


*[[یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔ خالد محمود خالد | یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ]]
عشق سرکار کی اک شمع جلا لو دل میں


*[[بے عمل ہوں مرے پاس کچھ بھی نہیں میری جھولی میں اشکوں کی سوغات ہے ۔ خالد محمود خالد | بے عمل ہوں مرے پاس کچھ بھی نہیں میری جھولی میں اشکوں کی سوغات ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا


=== وفات ===


برسوں تک  نعت خوانوں کی زبانوں پر سجی ، قریہ قریہ گلی گلی میں گونجنے والی لازوال اور شہرہ آفاق نعتوں کےتخلیق کار  بزرگ نعت گو شاعر جناب خالد محمود خالد نقشبندی [[17 دسمبر ]] [[2018]] بروز پیر [[کراچی]] میں انتقال فرماگئے ۔ 
جب بھی مانگو تو وسیلے سے انہی کے مانگو
مزید دیکھیے : [[خالد محمود خالد رحلت فرما گئے]]


اس وسیلے سے کرم اور دوبالا ہوگا


===== مزید دیکھیے =====


{{ٹکر 1 }}
حشر میں اس کو بھی سینے سے لگایئں گے حضور{{ص}}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


==== حواشی و حوالہ جات ====
جس گنہ گار کو ہر ایک نے ٹالا ہوگا
 
 
ماہ طیبہ کی تجلی بھی نرالی ہوگی
 
آپ کے گرد بھی اصحاب کا بالا ہوگا
 
 
صلہ نعت نبی پائے گا جس دن خالد
 
وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا
 
====روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں====
 
روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
 
یہ کرم ہے حضور کا ہم پہ، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
 
 
اپنی اوقات رف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
 
کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں
 
 
وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی
 
آو بازار مصطفی{{ص}} کو چلیں کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں،
 
 
اب کوئی کیا ہمیں کرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا
 
ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں، گرنے والے جہاں سنبھتے ہیں
 
 
دل کی حسرت وہ پوری فرمائیں اس طرح طیبہ مجھ کو بلوائیں
 
میرے مرشد پہ مجھ سے فرمائیں آو طیبہ نگر کو چلتے ہیں
 
 
ان کے دربار کے اجالے کی فعتیں ہیں بے نہاں خالد
 
یہ اجالے کبھی نہ سمٹیں گے یہ وہ سورج نہیں جو ڈھلتے ہیں
 
 
==== کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ====
 
 
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے
 
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا{{ص}} کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
 
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتائیں
 
تمہی سےمانگیں گےتم ہی دو گے، تمھارے در سے ہی لو لگی ہے
 
عمل کی میرےاساس کیا ہے، بجز ندامت کےپاس کیا ہے
 
رہے سلامت بس اُن کی نسبت، میرا تو بس آسرا یہی ہے
 
عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمت
 
میں اس کرم کےکہاں تھا قابل، حضور کی بندہ پروری ہے
 
تجلیوں کےکفیل تم ہو ، مرادِ قلب خلیل تم ہو
 
خدا کی روشن دلیل تم ہو ، یہ سب تمھاری ہی روشنی ہے
 
بشیر کہیےنذیر کہیے، انھیں سراج منیر کہیے
 
جو سر بسر ہے کلامِ ربی ، وہ میرے آقا کی زندگی ہے
 
یہی ہے خالد اساس رحمت یہی ہے خالد بنائے عظمت
 
نبی کا عرفان زندگی ہے، نبی کا عرفان بندگی ہے​
 
==== مزید نعت خواں ====
 
 
[http://www.naatview.com/1257-2/ | منصور تابش کی آواز]
 
==== مزید دیکھیے ====
 
[خالد محمود خالد]


=== شراکتیں ===
=== شراکتیں ===


[[صارف:تیمورصدیقی ]]
[[صارف:تیمورصدیقی ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)