آپ «خالد حسنین خالد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: نعت خواں ]]
[[زمرہ : ٹی وی پروگرامز ]]


[[خالد حسنین خالد ]] ، [[سرور نقشبندی  ]] کے ساتھ


{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=Jws9aFqE1vQ|600|center| نعت زندگی ہے ۔[[خالد حسنین خالد ]] ، [[سرور نقشبندی  ]] کے ساتھ
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=Jws9aFqE1vQ|800|center| نعت زندگی ہے  
  |frame}}
  |frame}}


گزشتہ دس پندرہ سال کے دوران قومی سطح پر بہت کم ایسے نام دیکھنے کو ملے جنہوں نے نعت خوانی کے عظیم منصب سے انصاف کرتے ہوئے  نعت خوانی کی حقیقی روایت کو زندہ رکھنے کی کوشش کی ہو ۔ایسا ہی ایک نام [[چکوال ]]سے تعلق رکھنے والے خالد حسنین خالد  کا بھی ہے جنہوں نے 2008/09 میں [[مظفر وارثی]] کا کلام "[[اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے ۔ مظفر وارثی |اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے]]" پڑھ کر عالمگیر شہرت حاصل کی اور ہمیشہ اسی با ادب انداز کو لے کر فروغِ نعت میں اپنا حصہ شامل کرتے رہے
=== اہم مہمانان ِ گرامی ===
مدینہ مدینہ، غم ہو گئے ودھیرے اور سنہری جالیاں سمیت خالد حسنین خالد کے کریڈٹ پر بے شمار نعتیں ہیں جن کو انہوں نے اپنی آواز دے کر ہمیشہ کے لیئے امر کر دیا۔
وہ نعت خوانی کے علاوہ [[چکوال]] میں دینی مدرسے کی صورت بھی اسلام کی خدمت کرتے رہے اور اپنا فن صرف اپنے تک نہیں رکھا بلکہ نعت کا شوق رکھنے والے بچوں اور نوجوانوں کو نعت کی تعلیم دینے کے لیئے نعت کلاسز کا بھی تواتر سے اہتمام کرتے رہے ۔  [ از [[ارسلان ارشد ]] ]


 
{{نعت زندگی ہے }}
 
 
 
 
=== وفات ===
نعت خوانی کے میدان میں سنجیدہ اور با ادب انداز کے حامل خالد حسنین خالد  [[18 دسمبر ]]، [[2021]]  کو دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے  اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: