"خادم اعلی پنجاب قرات، نعت اور تقاریری مقابلے" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
| style="vertical-align:top" | | | style="vertical-align:top" | | ||
{{ | {{سائیڈ بار }} | ||
|} | |} |
نسخہ بمطابق 14:05، 7 جنوری 2018ء
خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر میں خادم اعلیٰ پنجاب قرات، نعت اور تقاریر مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں قرات، نعت، سیرت النبیؐ پر تقاریر کے لیے تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر مقابلوں کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 8 جنوری کو تعلیمی اداروں 9 جنوری کو یونین کونسل کی سطح پر، 10 جنوری کو تحصیل، 12 جنوری کو ضلعی، 16 جنوری کو ڈویژن اور 18 جنوری کو صوبائی سطح پر طلباء کے مابین فیصلے کئے جائیں گے۔ |
|