"حنیف نازش" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نمونہ کلام)
(3 intermediate revisions by one other user not shown)
لکیر 1: لکیر 1:
[[ملف:Hanif Nazish.jpg|link=حنیف نازش]]
 
 
 
{{بسم اللہ}}
 
{{بسم اللہ}}
  
 
[[زمرہ: شعراء]]
 
[[زمرہ: شعراء]]
 
محمد حنیف نازش قادری [ Muhammad Hanif Nazish Qadri] کا تعلق [[کامونکی ]]، [[ضلع گوجرانوالہ ]] سے ہے ۔ وہ [[1935]] میں [[ضلع امرتسر ]] میں [[اجنالہ ]]کے ایک قصبے [[گگومال ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد صاحب کا نام شیخ رحمت اللہ اور والدہ کا نام سائرہ بی بی تھا۔  امرتسر سے کامونکی ہجرت کے وقت آپ کی عمر 12 سال تھی ۔
 
 
=== نعت گوئی  ===
 
 
حنیف نازش کی شاعری اور پھر نعت کی طرف آمد عطائی  ہے ۔ انہوں نے شاعری نو عمری میں نہیں شروع کی بلکہ تقریبا 50 سال کی عمر میں آپ ایسے شدید بیمار ہوئے کے چلنے پھرنے سے بھی عاجز تھے ۔ اسی بیماری میں آپ کے اندر کا شاعر بیدار ہوا اور آپ نے نعتیں بھی کہیں ۔ ابتدا میں غزل، مزاح اور نعت کا سفر اکٹھے ہی شروع ہوا لیکن پھر صرف نعت گوئی تک محدود رہ گئے ۔  وہ فرماتے ہیں ۔
 
 
توجہ ہو گئی آقا کی نازش
 
 
میرے کام آگیا بیمار ہونا
 
 
 
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے  ===
 
 
* [[سخن سخن خوشبو ]]، [[1996]]
 
* [[آبرو ]] ،    [[2003 ]]
 
* [[ حدوں ودھ درود نبی تے ]] ، [[2007]]
 
* [[نیاز ]] ، [[2014]]
 
  
 
==== نمونہ کلام ====
 
==== نمونہ کلام ====
  
[[بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش | بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا]]
+
[[بھلا کس دن نہ تھا کس خسب نہیں تھا ۔ حنیف نازش | بھلا کس دن نہ تھا کس خسب نہیں تھا]]
  
 
[[میں مدینے سے جب آیا واپس ۔ حنیف نازش | میں مدینے سے جب آیا واپس]]
 
[[میں مدینے سے جب آیا واپس ۔ حنیف نازش | میں مدینے سے جب آیا واپس]]

تـجدید بـمطابق 08:24, 23 دسمبر 2017

نمونہ کلام

بھلا کس دن نہ تھا کس خسب نہیں تھا

میں مدینے سے جب آیا واپس

مزید دیکھیے

اشفاق شاہین | عبدالغفار واجد | حنیف نازش | سائل نظامی | آصف قادری | شاہد کوثری | قیصر ابدالی | احمد محمود الزمان | خرم خلیق | عبدالباسط عادی