آپ «حفیظ تائب» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 69: سطر 69:
[[ حفیظ تائب کی شاعری ]]
[[ حفیظ تائب کی شاعری ]]

=== کچھ اہم واقعات  ===
== کچھ خاص باتیں ==
==== کینسر کی بیماری ====
=== کینسر کی بیماری ===

آفتاب اقبال اس واقعہ  <ref > یوسف عالمگیری ، راولپنڈی بحوالہ اردو ویب</ref> کے راوی ہیں کہ جناب حفیظ تائب کو کینسر کا مرض لاحق ہوا تو وہ مختلف ڈاکٹروں سے علاج کراتے رہے پھر ڈاکٹروں نے انہیں کہا کہ فوری طور پر امریکہ جائیں اور وہاں سے آپریشن کروائیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے انہوں نے جو جمع پونجی ان کے ساتھ تھی اکٹھی کی اور تقریباً چھ لاکھ روپے لے کر[[ امریکہ]] روانہ ہوگئے وہاں ڈاکٹروں نے ان کا مکمل معائنہ کیا اور بتایا کہ آپ کے آپریشن کی کامیابی اور ناکامی دونوں کے چانسز ہیں گویا آپریشن کے بعد آپ ٹھیک بھی ہوسکتے ہیں اور خدانخواستہ آپ کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ جناب حفیظ تائب نے آفتاب اقبال کو بتایا کہ انہوں نے یہ سوچا کہ جتنی زندگی ہے وہ تو انشاءاللہ ضرور پوری کروں گا پھر میں جو جمع پونجی

سطر 77: سطر 77:
{{باکس 2 }}
{{باکس 2 }}

==== مدینہ شریف میں نعت گوئی ====
=== مدینہ شریف میں نعت گوئی ===

حفیط تائب عاشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو تھے ہی تو مدینہ شریف حاضری رہتی تھِی ۔ قلب ِ گداز اور صحبت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ [[نعت گوئی ]] کو تحریک دی اور آپ نے وہاں بھی کچھ نعتیہ کلام کہے ۔ اور ادب کا یہ انداز اختیار کیا کہ ان نعتوں میں نہ کبھی [[غزل |مقطع ]] کہا اور نہ کہیں [[غزل | تخلص ]] استعمال کیا <ref> http://www.hmongbuy.com/Q1EyaDdNbUFSbUkz</ref>

==== ماہ عرب کے آگے ====
=== ماہ عرب کے آگے ===

[[حفیظ تائب]]  کی  [[ حافظ محمد افضل فقیر | حافظ فقیر افضل ]] سے گہری ارادت تھی ۔ ایک بار آپ نے ان کو اپنا کلام سنایا تو اس میں ان کا ایک مشہور شعر  

سطر 91: سطر 91:
بھی شامل تھا۔  [[ حافظ محمد افضل فقیر | حافظ فقیر افضل ]] نے [[ حفیظ تائب ]] سے فرمایا کہ آپ محتاط شاعر ہیں تو شعر آپ کے مزاج کا نہیں لگتا ۔ اسے نکال دیں ۔ [[ حفیظ تائب ]] عموما [[ حافظ فقیر افضل ]] کی رائے قبول فرما لیتے تھے لیکن اس شعر پر آپ کا دل ان کی رائے سے مطمئن نہ ہوا ۔  اگلی دن صبح سویرے انہوں نے  [[ حافظ محمد افضل فقیر | حافظ فقیر افضل ]] کو اپنے دروازے پر پایا ۔  [[ حافظ محمد افضل فقیر | حافظ فقیر افضل ]] نے [[ حفیظ تائب ]] سے کہا کہ نجانے میں نے رات اس شعر کے بارے آپ سے کیوں کہا کہ اسے نکال دیں ۔ رات بھر مجھے چین نہیں آیا کہ میں نے ایسا کیوں کہا ۔  وہ شعر قطعا نہ نکالیں ۔

==== قناعت پسندی کا ایک واقعہ ====
=== قناعت پسندی کا ایک واقعہ ===

حفیظ تائب کے بردار عزیز [[ عبدالمجید منہاس ]] فرماتے ہیں کہ ایک بار  [[ حفیظ تائب ]] عمرے پر تشریف لا جارہے تھے ۔  ائیر پورٹ پر ان کو چھوڑنے گیا تو میری پاکٹ میں جتنے روپے تھے

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)