آپ «حسین سحر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
حسین سحر کا اصل نام خادم حسین تھا۔ 10اکتوبر1942ءکو ضلع فیروزپور کے قصبے جلال آباد میں پیداہوئے۔پاکستان بننے کے بعد پہلے بھارت سے قصور پہنچے اور پھر مارچ1948ءمیں ملتان آئے۔ ان کے والد برکت علی بھی پنجابی کے شاعر تھے۔خادم حسین نے 1953ءمیں اسلامیہ ہائی سکول عام خاص باغ میں چھٹی جماعت میں داخلہ لیا۔`1956ءمیں بزم طلوع ادب کے زیراہتمام ٹاﺅن ہال گھنٹہ گھر ملتان میں زندگی کاپہلا مشاعرہ پڑھا۔آپ پہلے خادم حسین خادم کے نام سے شعر کہتے رہے۔ پھر ایک طویل عرصہ تک سحررومانی کے نام سے پہچانے گئے۔ 1958ءمیں ایمرسن کالج ملتان میں داخلہ لیااورکالج میگزین نخلستان کے ایڈیٹر بنے۔یکم جنوری 1962ءکو شادی ہوئی۔ اس برس بی اے کے امتحان میں کامیابی کے بعد یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں ایم اے اردو میں داخلہ لیا۔1967ءمیں لیکچرار منتخب ہوئے اور 1970ءکے اواخر میں ایس ای کالج بہاولپور میں تبادلہ ہوگیا۔1971ءمیں انٹرکالج ملتان میں تعینات ہوئے جسے بعد ازاں گورنمنٹ کالج سول لائنز کا نام دیاگیا۔شعبہ تعلیم میں آپ نے پرنسپل کے عہدے تک ترقی حاصل کی۔ گورنمنٹ ولایت حسین اسلامیہ کالج میں پرنسپل کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔20مئی 1997ءکو قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لی ۔15ستمبر 2016ءکو حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔حسین سحر 60کتابوں کے مصنف تھے جن میں غزل، نظم، نعت ،منقبت ،سلام اور تنقید و تحقیق کی کئی کتابیں شامل ہیں۔ انہوںنے قرآن پاک کامنظوم اردو ترجمہ ”فرقان عظیم “کے نام سے کیا۔پروفیسر حسین سحر کو ان کی دینی خدمات پر دومرتبہ صدارتی ایوارڈ دیاگیا۔ان کی خودنوشت ” شام وسحر“ کے نام سے شائع ہوئی جو ان کی وفات کے ایک برس بعد منظرعام پر آئی۔
|title= حسین سحر
|keywords=حسین سحر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،جنوری 2019، Hussain Sehar
|description=پہلے خادم حسین خادم کے نام سے شعر کہتے رہے۔ پھر ایک طویل عرصہ تک سحررومانی کے نام سے پہچانے گئے۔ 1958ءمیں ایمرسن کالج ملتان میں داخلہ لیااورکالج میگزین نخلستان کے ایڈیٹر بنے۔یکم جنوری 1962ءکو شادی ہوئی۔
}}
 
[[ملف:Hussain Sehar.jpg|link=حسین سحر]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: ملتان ]]
 
ان  کا اصل نام خادم حسین تھا۔ [[10اکتوبر]] [[1942]]ءکو ضلع فیروزپور کے قصبے جلال آباد میں پیداہوئے۔پاکستان بننے کے بعد پہلے بھارت سے قصور پہنچے اور پھر مارچ [[1948]]ءمیں [[ملتان]] آئے۔ ان کے والد برکت علی بھی پنجابی کے شاعر تھے۔خادم حسین نے [[1953]]ءمیں اسلامیہ ہائی سکول عام خاص باغ میں چھٹی جماعت میں داخلہ لیا۔`[[1956]]ءمیں بزم طلوع ادب کے زیراہتمام ٹاﺅن ہال گھنٹہ گھر ملتان میں زندگی کاپہلا مشاعرہ پڑھا۔آپ پہلے خادم حسین خادم کے نام سے شعر کہتے رہے۔ پھر ایک طویل عرصہ تک [[سحر ررومانی]] کے نام سے پہچانے گئے۔ [[1958]]ءمیں [[ایمرسن کالج، ملتان]] میں داخلہ لیااور کالج میگزین نخلستان کے ایڈیٹر بنے۔[[یکم جنوری]][[ 1962]]ءکو شادی ہوئی۔ اس برس بی اے کے امتحان میں کامیابی کے بعد یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں ایم اے اردو میں داخلہ لیا۔[[1967]]ءمیں لیکچرار منتخب ہوئے اور[[ 1970]]ءکے اواخر میں [[ایس ای کالج، بہاولپور]]میں تبادلہ ہوگیا۔[[1971]]ءمیں [[انٹر کالج۔  ملتان]] میں تعینات ہوئے جسے بعد ازاں [[گورنمنٹ کالج سول لائنز، ملتان]] کا نام دیاگیا۔شعبہ تعلیم میں آپ نے پرنسپل کے عہدے تک ترقی حاصل کی۔ [[گورنمنٹ ولایت حسین اسلامیہ کالج، ملتان]] میں پرنسپل کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔[[20مئی]][[ 1997]]ءکو قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لی ۔[[15ستمبر]] [[2016]]ءکو حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔
 
=== تالیفات ===
 
حسین سحر 60کتابوں کے مصنف تھے جن میں غزل، نظم، نعت ،منقبت ،سلام اور تنقید و تحقیق کی کئی کتابیں شامل ہیں۔ انہوںنے قرآن پاک کامنظوم اردو ترجمہ ”فرقان عظیم “کے نام سے کیا۔
=== اعزازت ===
 
پروفیسر حسین سحر کو ان کی دینی خدمات پر دومرتبہ صدارتی ایوارڈ دیاگیا۔ان کی خودنوشت ” شام وسحر“ کے نام سے شائع ہوئی جو ان کی وفات کے ایک برس بعد منظرعام پر آئی۔
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)