"حسرت موہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (Admin moved page حسرت موہانی to مولانا حسرت موہانی over redirect)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}




===نمونہ کلام===
==== مشہور کلام ====


====اے شہ شاہان رسل السلام====
[[اے شہ شاہان رسل السلام ۔ مولانا حسرت موہانی | اے شہ شاہان رسل السلام]]


[[پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی ۔ مولانا حسرت موہانی | پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی]]


اے شہ شاہان رسل السلام
[[پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں]]


حاضر دربار ہے پھر یہ غلام
[[پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے ۔ مولانا حسرت موہانی | پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے]]


[[روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول ۔ مولانا حسرت موہانی | روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول]]


بحر کی آسانی رہ کو چھوڑ کر


خواہش آرام سے منہ موڑ کر
بصرہ و بغداد سے تا کاظمین
ہو کے چلا سوئے مزار حسین
خوبی قسمت جو ہوئی رہنما
بندہ مولائے نجف بھی بنا
پہنچے تو سب ہو گئے تیرے حضور
رنج مبدل بہ سکون و سرور
حاصل حسرت سفر یہ  ہو مدام
بیت نبی{{ص}} سے سوئے بیت الحرام
====پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی====
پسند شوق ہے آب و ہوا مدینے کی
عجب بہار صل علی مدینے کی
با متیاز و بہ تخصیص خواب گاہ رسول{{ص}}
قلوب اہل ولا میں ہے جا مدینے کی
صعوبتوں میں بھی اک راحت سفر کی ہے شان
جو یاد رہتی ہے صبح و مسا مدینے کی
علاج علت عصیاں کی فکر کیا ہو اسے
جسے نصیب ہو خاک شفا مدینے کی
====پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں====
پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں
پھر پیش و نظر ہو گئیں جنت کی فضائیں
اے قافلے والو ، کہیں وہ گنبد خضری
پھر آئے نظر ہم کو کہ تم کو بھی دیکھائیں
ہاتھ آئے اگر خاک ترے نقش قدم کی
سر پر کبھی رکھیں ، کبھی آنکھوں سے لگائیں
نظارہ فروزی کی عجب شان ہے پیدا
یہ شکل و شمائل یہ عبائیں یہ قبائیں
کرتے ہیں عزیزان مدینہ کی جو خدمت
حسرت انھیں دیتے ہیں وہ سب دل دعائیں
====پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے====
پھر یاد جو آئی ہے، مدینے کو بلانے
کیا یاد کیا پھر مجھے شاہ دو  سرا{{ص}} نے
ایسا ہے تو پھر فکر ہے کیوں زاد سفر کی
کیا غیب کے کھل جائیں گے مجھ پر، نہ خزانے
میں غلبئہ اعداد سے ڈرا ہوں ، نہ ڈروں گا
یہ حوصلہ بخشا ہے مجھے شیر خدا نے
تھا شب کو جو میں حاضر دربار محمد{{ص}}
چھوڑا ہے اثر دل پہ عجب اس کی فضا نے
حسرت مجھے اس جاں جہاں{{ص}} سے ہے تعلق
سمجھے کہ نہ سمجھے کوئی، جانے کہ جانے کوئی
====روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول{{ص}}====
روز محشر سایہ گستر ہے جودامان رسول{{ص}}
تاب دوزخ سے ہیں بے پروا غلامان رسول{{ص}}
نور سے ایمان خالص کے منور تھا جہاں
اب کہاں سے آئے وہ عہد درخشان رسول{{ص}}
صوم دائم سے بڑھی عزت قیام لیل کی
شب کو مہمان خدا ہیں دن کو مہمان رسول{{ص}}
رہنمائے گمرہان و سر گردہ مقبلاں
عاشق و معشوق یزداں جان و جانان رسول{{ص}}
مقتدائے سالکان و مخزن اسرار حق
پادشاہ عاشقاں و گنج عرفان رسول{{ص}}
نور چشم فاطمہ مہر درخشاں علی
غوث الاعظم شاہ جیلاں ، ماہ تاباں رسول{{ص}}
حسرت محروم ہے امیدوار التفات
اس طرف بھی اک نظر اے میر سامان رسول{{ص}}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 06:22، 30 جون 2017ء