آپ «حسان بن ثابت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
آپ کے پاس حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں جو بھی اہم اور مصدقہ معلومات ہوں ان کا اضافہ ضرور کریں


{{بسم اللہ }}


حسان بن ثابت "انصار مدینہ" میں سے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو نجار میں سے تھے ۔ آپ 563 ء  اور یثرب میں پیدا ہوئے <ref>  ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی اپنے مقالے "برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری" میں بحث کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اکثر عرب مورخین بشمول حافظ ابن عبد البر،  علامہ ابن حجر، کے نزدیک یہی روایت  درست ہے ۔ </ref> ۔ ہجرت مدینہ کے وقت آپ کی عمر قریبا 60 سال تھی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ سے اس قدر انس تھا کہ آپ کے لیے مسجد نبوی میں منبر بچھواتے اور اصحاب کی محفل میں آپ سے شعر سنتے ۔ یہ وہ شرف ہے جو کسی صحابی کے حصے میں نہیں آیا ۔
=== حسان بن ثابت کی شاعری  ===




=== شوق شاعری ===
[[اغر علیہ للنبوت خاتم]]
 
آپ نے یثرب کے شہری ماحول میں پرورش پائی ۔ وہاں شعر و شاعری کے تذکرے عام تھے ۔ آپ کا ذوق سلیم شاعری کے مطابق تھا ۔ شعر کہنا شروع کیا۔ اپنے قبیلے کا جوش و جذبہ بڑھانے کے لیے شعر کہتے اور بہت جلد نامور ہو کر اشعر اہل المدر کہلائے ۔ حضری شعراء میں تو کوئی ان کا مد مقابل نہ تھا ۔ بدوی شعراء سے بھی تعلق رہتا اورشعری مبازرت کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیتے ۔
 
ناقدین آپ کی دور جاہلیت کی شاعری کو بہترین اور قابل استناد جانتے ہیں ۔  آل جفنہ  کی مدح میں آپ کے قصائد کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ ان قصائد کی ایک  خوبی یہ تھی کہ یہ مالی اعانت یا انعام اکرام کے بجائے خلوص و محبت کے رنگ میں ڈھلے ہوئے تھے ۔


==== نعتیہ شاعری ====
==== واحسن منک لم ترقط عینی ِِ====


رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدینہ آمد سے فضا پر نور ہو گئ ۔ شعر کی فضا بدل گئی ۔  حسان بن ثابت نے اس بدلتے ہوئے ماحول کو کیسے قبول کیا اس کا اندازہ آپ کی بعد کی شاعری سے ہوتا ہے ۔  مکہ سے ہجرت نے مکی شاعروں کی لگامیں کھول دیں اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے لگے ۔  دفاعی شاعری میں بیشتر صحابہ شامل تھے ۔ ان مدافعین میں حسان بن ثابت کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔  آپ کو " اللھم  ایدہ بروح القدس"<ref> اے اللہ روح القدس سے اس کی تائید فرما </ref> <ref>صحیح البخاری، ، کتاب الادب،  باب ھہجا المشرکین جلد دوم ص 909 </ref>  اور " اھجھم و جبرئیل معک " <ref> دشمنوں کی ہجو کر جبرئیل تیرے ساتھ ہے </ref> <ref> صحیح البخاری ، کتاب بدء الخلق، باب ذکر الملائکہ ، جلد اول ، ص 457 </ref> کی بشارتیں ملیں ۔


اسلام قبول کرنے کے  بعد کی شاعری میں مضامین سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و عقیدت کے تابع رہے ۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل اور بیہودہ شعراء کی ہرزہ سرائی کا جواب آپ کا موضوع رہا ۔ مشہور محقق [[ محمد اسحاق قریشی | ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ]] فرماتے ہیں
واحسن منک لم ترقط عینی ِِ
 
<blockquote>  "آپ کے اکثر قصائد  ارتجالا کہے گئے ۔ ان میں زہیر کے حولیات یا حطیہ کے متکلف قصائد کا سا انداز نہ پیدا ہو سکا کیونکہ طویل غور و فکر کے مواقع نصیب نہ ہوتے تھے ۔ ایسے قصائد میں کسی لفظی سقم ، اسلوبی کوتاہی کی نشاندہی ممکن ہے  مگر ان کی بنیاد پر یہ فیصلہ ہرگز مناسب نہیں کہ عہد اسلام میں آپ کی شاعری کمزور پڑ گئی تھی ۔"</blockquote>
 
==== نمونہ ءِ کلام  ====
 
[[اغر علیہ للنبوت خاتم]]


[[و احسن منک لم تر قط عینی]]
واجمل منک لم تلد النساءِِ


=== خانوادہ ===
خلقت مبرءاََ من کل عیب


آپ کی شادی ام المومنین ماریہ قبطیہ کی ہمشیرہ سرین سے ہوئی جن سے آپ کے صاحبزادے عبدالرحمن  متولد ہوئے ۔
کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ


=== وفات ===


رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے پر غم و اندوہ کا رنگ آپ کی شاعری میں بھی نظر آیا ۔ آپ نےدل گداز مرثیے لکھے ۔ آپ نے  674 ء بمطابق ۵۴ ھ میں وفات پائی ۔
ترجمہ​


=== مزید دیکھیے ===


[[بی بی آمنہ ]] | [[ فاطمہ زاہرہ ]] | [[ حلیمہ سعدیہ ]] | [[ شیما بنت حارث ]] | [[ اروی بنت عبد المطلب ]] | [[ عاتکتہ بنت عبد المطلب ]] | [[صفیہ بنت عبد المطلب ]] | [[ ام ایمن ]] | [[ابوطالب بن عبد المطلب ]] | [[ عباس بن عبد المطلب ]] | [[ابوبکر صدیق ]] | [[ عمر فاروق ]] | [[ عثمان غنی ]] | [[علی بن ابوطالب ]] | [[ سعد بن ابی وقاص ]] | [[نوفل بن حارث بن عبدالمطلب ]] |
آپ ﷺ سے حسین تر کوئی دیکھا نہیں گیا
[[حسان بن ثابت ]] | [[لبید بن ربیعہ ]] | [[کعب بن زہیر ]] | [[ عبد اللہ بن رواحہ ]] | [[کعب بن مالک ]] | [[ابوسفیان بن حارث ]] | [[ العباس بن مرداس ]] | [[عبدا للہ بن الزبعری ]] | [[النابغتہ الجعدی ]] | [[ورقہ بن نوفل ]] | [[ تبان اسعد بن کلیکرب]] |


{{باکس شخصیات }}
آپ ﷺ سا جمیل بھی کسی ماں نے نہیں جنا
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}


ہر عیب سے بری آپ ﷺ کو پیدا کیا گیا


=== حواشی و حوالہ جات ===
گویا آپ ﷺ کو ویسا ہی تخلیق کیا گیا جیسا آپﷺ نے چاہا
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)