آپ «حدائق بخشش کی اردو نعتیہ شاعری ۔ اثر صدیقی ، مالیگاؤں» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
از[[اثرؔ صدیقی ، کائناتِ نجم النسآء ،جعفر نگر ، مالیگاوں]]
از[[اثرؔ صدیقی ، کائناتِ نجم النسآء ،جعفر نگر ، مالیگاوں]]

===حدائق بخشش کی اردو نعتیہ شاعری===
===حدائق بخشش کی اردو نعتیہ شاعر===

نعت عربی لغات کا وہ مقدس ، محتشم ، مکرم اور محترم لفظ ہے جو اپنی ساعتِ آفرینش سے امروز تک صرف اور صرف اوصافِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے اظہار واشتہار کے لیے مختص و مستعمل ہے۔ نعت اس کامل ترین شخصیت کی قصیدہ خوانی و تہنیت و تقدیس ہے، جس کے جاہ و جلال، تقوا، اخلاص، توکل ، صبر وتحمل، تدبر و تشکر اور فصاحت و بلاغت کاکائناتِ عالم میں کوئی ثانی نہیں۔ وہ روحِ کونین ہے جس کا اسوۂ حسنہ دربارِ ایزدی میں مرکزِ درودوسلام ہے بہ قول اعلا حضرت مولانا احمدرضا بریلوی  ؎

سطر 75: سطر 75:
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں

٭ ٭ ٭
٭ ٭ ٭  

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

[[اثر صدیقی]] | [[احمد رضا خان بریلوی ]]
[[اثر صدیقی]] | [[احمد رضا خان بریلوی ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: