آپ «حبیب جالب» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 13: سطر 13:
پرائمری و دینی تعلیم گائوں میانی افغاناں ضلع ہوشیار پور (انڈیا) میں حاصل کی۔ پرائمری اسکول سے جماعت پنجم پاس کی۔ گائوں سے پانچویں جماعت کے بعد دہلی آ گئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول موری گیٹ، دہلی میں داخلہ لیا۔ پہلا شعر 1942ء میں جماعت ہفتم کے امتحانی پرچے کے دوران جملہ بناتے ہوئے کہا۔ دوسرا شعر 1945ء میں کہا۔عملی زندگی کا آغاز 1945ء سے کیا۔ دوسری جنگِ عظیم کے موقع پر فوجی بیرکوں میں بچے تھیلیوں میں چنے بھرتے تھے۔ سو تھیلیاں بھرنے کی مزدوری بارہ آنے تھی۔ جالبؔ صاحب یوں گھر کی کفالت میں حصہ دار بنے۔ تحریکِ پاکستان میں بہ نفسِ نفیس شامل رہے۔ 14؍ اگست 1947ء میں بڑے بھائی مشتاق مبارک کے ہمراہ کراچی آ گئے۔ کراچی کی بندرگاہ پر مزدوری کی۔ حبیب جالبؔ پہلے تخلص مستؔ یعنی حبیب احمد مستؔ میانوی کے نام سے کراچی کے مشاعروں میں شرکت کیاکرتے تھے۔ حالات کی وجہ سے منقطع تعلیمی سلسلے کا دوبارہ آغاز کیا۔ گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول جیکب لائن، کراچی درجہ دہم میں داخلہ لیا۔ جہاں لسّان الحسّان مولانا ضیاؔء القادری بدایونی رہتے تھے۔ حبیب جالبؔ کے والدِ ماجد کو صوفی کا لقب [[ضیاء القادری | مولانا ضیاؔء القادری]] نے عطا کیا تھا۔ حبیب جالبؔ مولانا صاحب کے عقیدت مند اور پڑوسی تھے۔

[[دہلی]] میں حبیب جالبؔ نے [حضرت سائلؔ اور [[بیخود دہلوی | حضرت بیخودؔ]] کو مشاعروں میں سنا ہوا تھا۔ جنھوں نے [[غالبؔ]] و [[داغ]] کو سن رکھا تھا۔ جب کہ پنجاب یونی ورسٹی ہال، [[لاہور]] میں [[جگر مراد آبادی]] کے ساتھ مشاعرہ بھی پڑھا۔ جس پر [[جگر مراد آبادی | جگرؔ صاحب]] نے ایک ایک شعر پر بے پناہ داد دی۔
[[دہلی]] میں حبیب جالبؔ نے [حضرت سائلؔ اور [[بیخود دہلوی | حضرت بیخودؔ]] کو مشاعروں میں سنا ہوا تھا۔ جنھوں نے [[غالبؔ]] و [[داغؔ]] کو سن رکھا تھا۔ جب کہ پنجاب یونی ورسٹی ہال، [[لاہور]] میں [[جگر مراد آبادی]] کے ساتھ مشاعرہ بھی پڑھا۔ جس پر [[جگر مراد آبادی | جگرؔ صاحب]] نے ایک ایک شعر پر بے پناہ داد دی۔

بہ طور پروف ریڈر [[روزنامہ جنگ]] اور [[روزنامہ ڈان]] میں ملازمت کا آغاز کیا۔ 1952ء میں کامریڈ حیدر بخش جتوئی کی ہاری تحریک میں شمولیت اختیار کی۔ حبیب جالبؔ کی تمام زندگی مالی ناہمواری سے آراستہ رہی۔ اُنھوں نے اپنی خودداری کا کبھی سودا نہیں کیا۔ وہ ہمیشہ اپنے انداز میں شانِ بے نیازی اور شانِ بے غرضی سے جیتے رہے۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: