حال دل پر جو عنایت کی نظر ہو جائے ۔ سوز سکندر پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:25، 20 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: سوز سکندر پوری ==== {{نعت}} ==== حالِ دل پر جو عنایت کی نظر ہو جائے وقت سے پہلے شبِ غ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: سوز سکندر پوری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حالِ دل پر جو عنایت کی نظر ہو جائے

وقت سے پہلے شبِ غم کی سحر ہو جائے


اس کا اللہ ہے اللہ کی رحمت اس کی

جس پہ سرکارِ دو عالم کی نظر ہو جائے