"حافظ پیلی بھیتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{(بسم اللہ }}


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===

نسخہ بمطابق 18:10، 14 جنوری 2017ء

سانچہ:(بسم اللہ

نمونہ کلام

نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد

ہوں کان تو سنتے رہیں گفتار محمد


اے کاش، مری قسمت خفتہ کبھی جاگے

اے کاش ملے خواب میں دیدار محمد


سودائے محبت کی جنہیں ملتی ہے دولت

سر بیچ کے ہوتے ہیں خریدار محمد

قید وہ ہے جو عشق محمد سے ہے آزاد

آزاد وہ ہے جو ہے گرفتار محمد


حافظ کی دعا تجھ سے ہے اے شافی مطلق

جیتا رہوں جب تک رہوں بیمار محمد