"حافظ پیلی بھیتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
====جم گیا ہے مری آنکھوں میں یہ نقشہ تیرا====

نسخہ بمطابق 15:41، 19 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد

ہوں کان تو سنتے رہیں گفتار محمد


اے کاش، مری قسمت خفتہ کبھی جاگے

اے کاش ملے خواب میں دیدار محمد


سودائے محبت کی جنہیں ملتی ہے دولت

سر بیچ کے ہوتے ہیں خریدار محمد

قید وہ ہے جو عشق محمد سے ہے آزاد

آزاد وہ ہے جو ہے گرفتار محمد


حافظ کی دعا تجھ سے ہے اے شافی مطلق

جیتا رہوں جب تک رہوں بیمار محمد


جم گیا ہے مری آنکھوں میں یہ نقشہ تیرا