"حافظ پیلی بھیتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== {{نعت2}} آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد ہوں کان تو سنتے رہیں گفتار محمد اے کاش، م...)
 
سطر 2: سطر 2:
===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===


{{نعت2}}
==== نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم =====


آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد
آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد
سطر 11: سطر 11:
اے کاش، مری قسمت خفتہ کبھی جاگے
اے کاش، مری قسمت خفتہ کبھی جاگے


اے کاش مے خواب میں دیدار محمد
اے کاش ملے خواب میں دیدار محمد




سطر 25: سطر 25:
حافظ کی دعا تجھ سے ہے اے شافی مطلق
حافظ کی دعا تجھ سے ہے اے شافی مطلق


جیتا رہوں جب تک رہوں بیمار محمد
جیتا رہوں جب تک رہوں [[بیمار محمد]]

نسخہ بمطابق 16:42، 14 جنوری 2017ء

نمونہ کلام

نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم =

آنکھیں جو خدا دے تو ہو دیدار محمد

ہوں کان تو سنتے رہیں گفتار محمد


اے کاش، مری قسمت خفتہ کبھی جاگے

اے کاش ملے خواب میں دیدار محمد


سودائے محبت کی جنہیں ملتی ہے دولت

سر بیچ کے ہوتے ہیں خریدار محمد

قید وہ ہے جو عشق محمد سے ہے آزاد

آزاد وہ ہے جو ہے گرفتار محمد


حافظ کی دعا تجھ سے ہے اے شافی مطلق

جیتا رہوں جب تک رہوں بیمار محمد