"حافظ مظہرالدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
===نمونہ کلام=== | ===نمونہ کلام=== | ||
[[اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے ۔ مظہر الدین مظہر | اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے]] | |||
اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے | |||
====جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے==== | ====جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے==== |
نسخہ بمطابق 11:19، 7 اگست 2017ء
نمونہ کلام
اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے
جس جگہ احمد مختارﷺ کا نام آتا ہے
جس جگہ احمد مختارﷺ کا نام آتا ہے
وہیں جبریل امیں لے کے سلام آتا ہے
عشق خواجہﷺ میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے
دل دھڑکتا ہے تو رمت کا پیام آتا ہے
دل بے تاب ٹھہر ، اے دل بیتاب ٹھہر
با ادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے
دیکھئے ، رحمت کونینﷺ نوازیں کیسے
بن کے محتاج کرم شوق تمام آتا ہے
روح ڈھل جاتی ہے روتا ہوں جو یاد شہ میں
اشک جو آنکھ سے گرتا ہے وہ کام آتا ہے
بعثت خواجہﷺ ہوئی بعد رسولان کرام
صفیں ہو جائیں مکمل تو امام آتا ہے
اے دل ، اب وقت ہے پیری کا، مدینے پہنچیں
آشیانے میں پرندہ سر شام آ تا ہے
رومی و جامی و سعدی ہی پہ موقوف نہیں
انﷺ کے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آ تا ہے