"حافظ مظہرالدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 45: سطر 45:


====جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے====
====جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے====
جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے
وہیں جبریل امیں لے کے سلام آتا ہے
عشق خواجہ{{ص}} میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے
دل دھڑکتا ہے تو رمت کا پیام آتا ہے
دل بے تاب ٹھہر ، اے دل بیتاب ٹھہر
با ادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے
دیکھئے ، رحمت کونین{{ص}} نوازیں کیسے
بن کے محتاج کرم شوق تمام آتا ہے
روح ڈھل جاتی ہے روتا ہوں جو یاد شہ میں
اشک جو آنکھ سے گرتا ہے وہ کام آتا ہے
بعثت خواجہ{{ص}} ہوئی بعد رسولان کرام
صفیں ہو جائیں مکمل تو امام آتا ہے
اے دل ، اب وقت ہے پیری کا، مدینے پہنچیں
آشیانے میں پرندہ سر شام آ تا ہے
رومی و جامی و سعدی ہی پہ موقوف نہیں
ان{{ص}} کے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آ تا ہے


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

نسخہ بمطابق 16:15، 19 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے

یہ مدینہ ہے، یہاں شوق قرینے میں رہے


عکس روئے نبوی دل کے نگینے میں رہے

لاکھ طوفان انھیں نوح سفینے میں رہے


ہم گنہگاروں نے بھی لوٹے ہیں رحمت کے مزے

بن کے مہمان کئی روز مدینے میں رہے


دل بے تاب، شہ دیں تو ہیں بندہ پرور

اب کے بھی عزم سفر حج کے مہینے میں رہے


عشق والوں کی کئی عمر در حضرت پر

کیا تھا وہ لوگ جو دن رات مدینے میں رہے


روح سر مست ہے، دل مست ہے عالم سر شت

یوں ہی پھولوں کی مہک شہ کے پسینے میں رہے


چشم پر نم سے نہ اشکوں کو کوئی چھین سکا

یہ گہر ہائے گراں مایہ خزینے میں رہے


جس جگہ احمد مختارﷺ کا نام آتا ہے

جس جگہ احمد مختارﷺ کا نام آتا ہے

وہیں جبریل امیں لے کے سلام آتا ہے


عشق خواجہﷺ میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے

دل دھڑکتا ہے تو رمت کا پیام آتا ہے


دل بے تاب ٹھہر ، اے دل بیتاب ٹھہر

با ادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے


دیکھئے ، رحمت کونینﷺ نوازیں کیسے

بن کے محتاج کرم شوق تمام آتا ہے


روح ڈھل جاتی ہے روتا ہوں جو یاد شہ میں

اشک جو آنکھ سے گرتا ہے وہ کام آتا ہے


بعثت خواجہﷺ ہوئی بعد رسولان کرام

صفیں ہو جائیں مکمل تو امام آتا ہے


اے دل ، اب وقت ہے پیری کا، مدینے پہنچیں

آشیانے میں پرندہ سر شام آ تا ہے


رومی و جامی و سعدی ہی پہ موقوف نہیں

انﷺ کے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آ تا ہے

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی