"جگر مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ{{ص}}==== اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ{{ص}} ہاں کوئی...)
 
 
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Jigar Murad Abadi.jpg|link=جگر مراد آبادی]]


{{بسم اللہ}}


===نمونہ کلام===


====اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ{{ص}}====
==== مشہور کلام ====


[[اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ ۔ جگر مراد آبادی | اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


اک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ{{ص}}


ہاں کوئی نظر رحمت سلطان مدینہ{{ص}}
=== ایک مشہور واقعہ ===


[[جگر مراد آبادی اور نعتیہ مشاعرہ ۔ ڈاکٹر شمس کمال انجم ]]


تو صبح ازل آئینہ حسن ازل بھی
=== مزید دیکھیے ===


اے صل علی صورت سلطان مدینہ{{ص}}
[[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]]




اے خاک مدینہ تری گلیوں کے تصدق


تو خلد ہے تو جنت سلطان مدینہ{{ص}}
===شراکتیں===


 
[[صارف:تیمورصدیقی]]
ظاہر میں غریب الغربا پھر بھی یہ عالم
 
شاہوں سے سوا سطوط سلطان مدینہ{{ص}}




اس طرح کہ ہر سانس ہو مصروف عبادت
=== حواشی و حوالہ جات ===


دیکھوں میں در دولت سلطان مدینہ{{ص}}
[[زمرہ: شعراء]]
 
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
 
[[زمرہ: اردو کے مشہور شعراء]]
کونین کا غم، یاد خدا، درد شفاعت
 
دولت ہے یہی دولت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
اس امت عاصی سے نہ منہ پھیر خدا یا
 
نازک ہے بہت غیرت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
اے جان بلب آمدہ، ہشیار، خبردار
 
وہ سامنے ہیں حضرت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
کچھ اور نہیں کام جگر مجھ کو کسی سے
 
کافی ہے بس اک نسبت سلطان مدینہ{{ص}}
 
 
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 03:55، 15 مارچ 2018ء