"جکمراں وہ ہے جو ہے بندہ انﷺ کا ۔ امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جکمراں وہ ہے جو ہے بندہ انﷺ کا کون آزاد نہیں بند...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== {{نعت }} ====





حالیہ نسخہ بمطابق 05:56، 29 اگست 2021ء


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جکمراں وہ ہے جو ہے بندہ انﷺ کا

کون آزاد نہیں بندہ احسان انﷺ کا


لے چلے بخشش امت کا خدا سے اقرار

عرصئہ حشر ہے مارا ہوا میداں انﷺ کا


کس طرح گر کے کنوئیں سے نکل آتے یوسف

ہاتھ آتا نہ اگر گوشئہ داماں انﷺ کا


کس کی طاقت ہے کہ مدحت میں زباں کھول سکے

جب خدا خود ہی ہو قرآں میں ثنا خواں انﷺ کا


بادشاہوں کو کیا فقیر میں مغلوب امیر

وجہ یہ ہے کہ خدا خود تھا نگہباں انﷺ کا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امیر مینائی