"جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: منور بدایونی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے ل...)
 
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 06:03، 21 جولائی 2022ء


شاعر: منور بدایونی

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیے

تڑپ رہا ہوں ابھی تک میں اس نظر کے لیے


علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیے

بس اک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیے