آپ «جوش ملیح آبادی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

[[ملف:Josh Maleeh Abadi.jpg|link=جوش ملیح آبادی]]
[[ملف:Naat Kainaat Josh Malih Aabadi.jpg|200px]]

شبیر حسن خان جوش ملیح آبادی ولد بشیر احمد خان  [[ 5 دسمبر ]] [[1898]] کو ملیح آباد نزد [[:زمرہ: لکھنئو | لکھنئو ]] کے  محلے مرزا گنج میں پیدا ہوئے ۔ جوش ایک خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو میدان جنگ میں تلوار کی دھار اور میدان ادب میں فکر ونشاط کے جلوے بکھیرنے کی روایت ڈالے ہوئے تھا ۔  [[:زمرہ: لکھنئو | لکھنئو ]] سے ابتدائی تعلیم کے بعد سینئر کیمرج کے لئے [[:زمرہ: آگرہ | آگرہ ]] تشریف لائے ۔  

سطر 30: سطر 30:

چہرے پہ خاک مل کے در بو تراب کی  
چہرے پہ خاک مل کے در بو تراب کی  
مرثیہ خوانی کے حوالے سے جوش صاحبان فتاوی کی زد میں رہے کہ وہ بعض جگہوں پر شان خداوندی کا لحاظ نہیں رکھتے ۔  [[:زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ایک سیمنار میں [[ مولانا کوثر نیازی ]] نے برملا اس کی تردید کی ۔

جوش ملیح آبادی نے بے شمار نعتیں بھی لکھیں ۔
جوش ملیح آبادی نے بے شمار نعتیں بھی لکھیں ۔
سطر 37: سطر 35:
=== نمونہ ِ کلام ===
=== نمونہ ِ کلام ===

[[اے مسلمانو مبارک ہو نویدِ فتح یاب ۔ جوش ملیح آبادی | اے مسلمانو مبارک ہو نویدِ فتح یاب  ]]
[[اے مسلمانو مبارک ہو نویدِ فتح یاب ۔ جوش ملیح آبادی | اے مسلمانو مبارک ہو نویدِ فتح یاب  ]]  
 
=== خدمات ===
 
جوش نہ صرف اپنی مادری زبان اردو بلکہ آپ عربی، فارسی، ہندی اور انگریزی پر عبور رکھتے تھے۔ اپنی اِسی خداداد لسانی صلاحیتوں کے وصف آپ نےقومی اردو لغت کی ترتیب و تالیف میں بھرپور علمی معاونت کی۔نیز آپ نے انجمن ترقی اردو ( کراچی) اور دارالترجمہ (حیدرآباد دکن) میں بیش بہا خدمات انجام دیں

=== اعزازات ===
=== اعزازات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: