"جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ ۔ عابد بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: نصیر الدین نصیر ==== {{نعت}} ==== جشنِ آمدِ رسول اللہ ہی اللہ بی بی آمنہ کے پھول الل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر: [[نصیر الدین نصیر]]
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]
 
شاعر: [[عابد بریلوی]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====

حالیہ نسخہ بمطابق 05:02، 11 اگست 2017ء


شاعر: عابد بریلوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جشنِ آمدِ رسول اللہ ہی اللہ

بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ


جب کے سرکار تشریف لانے لگے

حُوروغِلماں بھی خوشیاں منانے لگے


ہر طرف نور کی روشنی چھاگئی

مصطفیٰ کیا ملے زندگی مل گئی


اے حلیمہ تیری گود میں آگئے

دونوں عالم کے رسول اللہ ہی اللہ


چہرہ مصطفیٰ جب دکھایا گیا

چھپ گئے تارے اور چاند شرما گیا


آمنہ دیکھ کر مسکرانے لگیں

حوَا مریم بھی خوشیاں منانے لگیں


آمنہ بی بی سب سے یہ کہنے لگیں

دونوں عالم کے ہیں پھول اللہ ہی اللہ