"جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے ۔ نصیر الدین نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : نصیر الدین نصیر ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جس نے سمجھا عشق محبوب خ...)
 
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 3: سطر 3:
شاعر : [[نصیر الدین نصیر]]
شاعر : [[نصیر الدین نصیر]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== {{نعت }} ====




سطر 23: سطر 23:
ہر مرض میں خاک راہ مصطفیﷺ ہے کارگر
ہر مرض میں خاک راہ مصطفیﷺ ہے کارگر


سامنے اکسیر کے کوئی دوا کیا چہز ہے
سامنے اکسیر کے کوئی دوا کیا چیز ہے




سطر 46: سطر 46:




رحمت عالم ، شفیع المذنبین، شاپ امم
رحمت عالم ، شفیع المذنبین، شاہ  امم


ایک ذات مصطفیﷺ ہے اور کیا ، کیا چیز ہے
ایک ذات مصطفیﷺ ہے اور کیا ، کیا چیز ہے
سطر 54: سطر 54:


صبح گلشن ، بوئےگل، باد صبا کیا چیز ہے
صبح گلشن ، بوئےگل، باد صبا کیا چیز ہے


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[نصیر الدین نصیر]]
[[نصیر الدین نصیر]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:26، 1 اکتوبر 2020ء


شاعر : نصیر الدین نصیر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے

وہ سمجھتا ہے دعا کیا، مدعا کیا چیز ہے


کوئی کیا جانے کہ شہر مصطفیﷺ کیا چیز ہے

پوچھئے ہم سے مدینے کی ہوا کیا چیز ہے


شافع محشرﷺ کے دامن میں چھپا بیٹھا ہوں میں

کیا خبر ہنگامہ روز جزا کیا چیز ہے


ہر مرض میں خاک راہ مصطفیﷺ ہے کارگر

سامنے اکسیر کے کوئی دوا کیا چیز ہے


دل منور ہوگیا آنکھیں منور ہو گئیں

اللہ اللہ سبز گنبد کی فضا کیا چیز ہے


یہ سمجھنا ہم نے سمجھا ہے شہ لولاکﷺ سے

خلق میں ٹوٹے ہوئے دل کی صدا کیا چیز ہے


مطمئن ہو جائے گا دم بھر میں قلب مضطرب

دیکھ لو ذکر نبیﷺ یاد خدا کیا چیز ہے


حشر میں تم کو گنہ گارو پتا چل جائے گا

سایہ لطف محمد مصطفیﷺ کیا چیز ہے


رحمت عالم ، شفیع المذنبین، شاہ امم

ایک ذات مصطفیﷺ ہے اور کیا ، کیا چیز ہے


زلف و روئے مصطفیﷺ کو دیکھ کر سمجھا نصیر

صبح گلشن ، بوئےگل، باد صبا کیا چیز ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نصیر الدین نصیر