آپ «جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
تحریر : [[ امجد اسلام امجد ]]
یوں تو نعت گوئی کا سلسلہ حضورؐ کی حیات مبارک میں ہی شروع ہو گیا تھا جس کی بازگشت پورے عالم اسلام کی ادبی اور سماجی تاریخ میں تب سے اب تک دلوں کو منور اور سماعتوں کو معطر کرتی چلی آ رہی ہے۔ مگر برصغیر پاک و ہند اور بالخصوص اردو زبان کے حوالے سے اس پر انیسویں صدی کے آخری ربع سے جو موسم بہار شروع ہوا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ یوں تو ان چودہ سو برسوں میں پوری دنیا ہی بہت سی اسلامی مملکتوں نے عروج کے بعد زوال دیکھا لیکن اس کا جو ردعمل ہندوستان کی تاریخ میں سامنے آیا وہ سقوط بغداد کے اس نوحے سے کہیں زیادہ وسیع، گہرا اور ہمہ گیر ہے جس کے بارے میں [[شیخ سعدی ]]نے کہا کہ
یوں تو نعت گوئی کا سلسلہ حضورؐ کی حیات مبارک میں ہی شروع ہو گیا تھا جس کی بازگشت پورے عالم اسلام کی ادبی اور سماجی تاریخ میں تب سے اب تک دلوں کو منور اور سماعتوں کو معطر کرتی چلی آ رہی ہے۔ مگر برصغیر پاک و ہند اور بالخصوص اردو زبان کے حوالے سے اس پر انیسویں صدی کے آخری ربع سے جو موسم بہار شروع ہوا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ یوں تو ان چودہ سو برسوں میں پوری دنیا ہی بہت سی اسلامی مملکتوں نے عروج کے بعد زوال دیکھا لیکن اس کا جو ردعمل ہندوستان کی تاریخ میں سامنے آیا وہ سقوط بغداد کے اس نوحے سے کہیں زیادہ وسیع، گہرا اور ہمہ گیر ہے جس کے بارے میں [[شیخ سعدی ]]نے کہا کہ


سطر 18: سطر 14:




[[مولانا الطاف حسین حالی | حالی]] اور [[علامہ اقبال | اقبال ]] کے زمانے تک کم و بیش ہر شاعر کے دیوان کے آغاز میں نعتیہ کلام شامل ہوتا تھا اور جہاں ایسا نہیں تھا وہاں بھی دیوان کے اندر نعتیہ مضامین پر مبنی اشعار ضرور ہوتے تھے جیسے مثال کے طور پر [[اسد اللہ خان غالب | مرزا غالب ]] کے اردو اور فارسی کلام کے یہ دو اشعار کہ
[[مولانا الطاف حسین حالی | حالی]] اور [[علامہ اقبال | اقبال ]] کے زمانے تک کم و بیش ہر شاعر کے دیوان کے آغاز میں نعتیہ کلام شامل ہوتا تھا اور جہاں ایسا نہیں تھا وہاں بھی دیوان کے اندر نعتیہ مضامین پر مبنی اشعار ضرور ہوتے تھے جیسے مثال کے طور پر [[ماسد اللہ خاں غالب | مرزا غالب ]] کے اردو اور فارسی کلام کے یہ دو اشعار کہ




سطر 33: سطر 29:




یہ روایت بیسویں صدی کے نصف اول یعنی قیام پاکستان کے دنوں تک مسلسل آگے بڑھتی دکھائی دیتی ہے اور ہمیں [[امیر مینائی]]، [[مولانا ظفر علی خاں]]، [[حفیظ جالندھری]]، [[بیدم وارثی]]، [[ماہر القادری]] اور [[احمد ندیم قاسمی]] جیسے بلند پایہ شاعر مسلسل نعت کہتے دکھائی دیتے ہیں اور یہ تسلسل کا گراف بیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں میں اپنے عروج کو پہنچ کر آج کی شاعری تک رواں دواں نظر آتا ہے۔
یہ روایت بیسویں صدی کے نصف اول یعنی قیام پاکستان کے دنوں تک مسلسل آگے بڑھتی دکھائی دیتی ہے اور ہمیں [[امیر مینائی]]، [[مولانا ظفر علی خاں]]، [[حفیظ جالندھری[[، [[بیدم وارثی]]، [[ماہر القادری]] اور [[احمد ندیم قاسمی]] جیسے بلند پایہ شاعر مسلسل نعت کہتے دکھائی دیتے ہیں اور یہ تسلسل کا گراف بیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں میں اپنے عروج کو پہنچ کر آج کی شاعری تک رواں دواں نظر آتا ہے۔




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: