"جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں ۔ کوثر بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: مشہور نعتیں ]]
[[زمرہ:خاص نعتیں ]]
شاعر: [[کوثر بریلوی]]
شاعر: [[کوثر بریلوی]]



حالیہ نسخہ بمطابق 13:56، 15 اگست 2017ء

شاعر: کوثر بریلوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں

یہ تو کرم ہے انُ کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں


تو بھی وہیں پہ جا جس در پر سب کی بگڑی بنتی ہے

ایک تری تقدیر بنانا ان کیلئے کچھ بات نہیں


ذکرِ نبی میں جو دن گزرے وہ دن سب سے بہتر ہیں

یادِ نبی میں جو رات گزرے اس سے بہتر رات نہیں


غور تو کر سرکار کی تجھ پر کیسی خاص عنایت ہے

کوثر تو ہے ان کا ثناء خواں یہ معمالی بات نہیں