"جب وہ سفر پر جایا کرتے ۔ انور مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: انور مسعود ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جب وہ سفر پر جایا کرتے سر پر...)
 
 
سطر 9: سطر 9:


سر پر بادل سایہ کرتے
سر پر بادل سایہ کرتے


ان کا نام لبوں پر آئے
ان کا نام لبوں پر آئے


میٹھا میٹھا منہ ہوجائے
میٹھا میٹھا منہ ہوجائے


ان کے بول بہاروں جیسے
ان کے بول بہاروں جیسے


اور اصحاب ستاروں جیسے
اور اصحاب ستاروں جیسے


ان سا پیارا اور نہ کوئی
ان سا پیارا اور نہ کوئی


ان سے بچھڑ کر لکڑی روئی
ان سے بچھڑ کر لکڑی روئی


ان کی ذات اک شہر نرالا
ان کی ذات اک شہر نرالا


علم اس شہر کا رہنے والا
علم اس شہر کا رہنے والا


کیسے لوگ تھے مکے والے
کیسے لوگ تھے مکے والے


روح کے اندھے دل کے کالے
روح کے اندھے دل کے کالے


راس نہ آیا انہیں اجالا
راس نہ آیا انہیں اجالا


چاند کو شہر بدر کر ڈالا
چاند کو شہر بدر کر ڈالا


جس بنائے چاند ستارے
جس بنائے چاند ستارے


روشنیون کے چشمے سارے
روشنیون کے چشمے سارے


اس نے انہیں پسند کیا ہے
اس نے انہیں پسند کیا ہے


ان کا ذکر بلند کیا ہے
ان کا ذکر بلند کیا ہے


صادق اور امین وہی ہیں
صادق اور امین وہی ہیں


طہَ اور یسین وہی ہیں
طہَ اور یسین وہی ہیں


مولا کی پہچان وہی ہیں
مولا کی پہچان وہی ہیں


سب سے بڑے انسان وہی ہیں
سب سے بڑے انسان وہی ہیں


وہ مہمان عرش معلی
وہ مہمان عرش معلی


شان محمد اللہ اللہ
شان محمد اللہ اللہ


رحمت ان کی عالم عالم  
رحمت ان کی عالم عالم  


صلی اللہ علیہ و سلم
صلی اللہ علیہ و سلم


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[انور مسعود]]
[[انور مسعود]]

حالیہ نسخہ بمطابق 10:21، 21 اپريل 2017ء


شاعر: انور مسعود

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب وہ سفر پر جایا کرتے

سر پر بادل سایہ کرتے


ان کا نام لبوں پر آئے

میٹھا میٹھا منہ ہوجائے


ان کے بول بہاروں جیسے

اور اصحاب ستاروں جیسے


ان سا پیارا اور نہ کوئی

ان سے بچھڑ کر لکڑی روئی


ان کی ذات اک شہر نرالا

علم اس شہر کا رہنے والا


کیسے لوگ تھے مکے والے

روح کے اندھے دل کے کالے


راس نہ آیا انہیں اجالا

چاند کو شہر بدر کر ڈالا


جس بنائے چاند ستارے

روشنیون کے چشمے سارے


اس نے انہیں پسند کیا ہے

ان کا ذکر بلند کیا ہے


صادق اور امین وہی ہیں

طہَ اور یسین وہی ہیں


مولا کی پہچان وہی ہیں

سب سے بڑے انسان وہی ہیں


وہ مہمان عرش معلی

شان محمد اللہ اللہ


رحمت ان کی عالم عالم

صلی اللہ علیہ و سلم

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انور مسعود