"جبیں میری ہو سنگ در تمہارا یا رسول اللہ ۔ قمر انجم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : قمر انجم ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جبیں میری ہوسنگ در تمہارا یا ر...)
 
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: خاص نعتیں]]
شاعر : [[قمر انجم]]
شاعر : [[قمر انجم]]


سطر 6: سطر 7:




جبیں میری ہوسنگ در  تمہارا یا رسول اللہ
جبیں میری ہو سنگ در  تمہارا یا رسول اللہ


یہی ارماں ہے جینے کا سہارا یا رسول اللہ
یہی ارماں ہے جینے کا سہارا یا رسول اللہ
سطر 50: سطر 51:
پھرے کب تک یہ انجم مارا مارا یا رسول اللہ
پھرے کب تک یہ انجم مارا مارا یا رسول اللہ


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1431-2/ | ذولفقار علی حسینی کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/1433-2/ | یوسف میمن کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/jabeen-meri-ho-sang-e-dar-tumhara-khursheed-ahmed/ | خورشید احمد کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/jabeen-meri-ho-sang-e-dar-tumhara-siddique-ismail/ | صدیق اسماعیل کی آواز میں]


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===





حالیہ نسخہ بمطابق 06:11، 24 فروری 2022ء

شاعر : قمر انجم

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جبیں میری ہو سنگ در تمہارا یا رسول اللہ

یہی ارماں ہے جینے کا سہارا یا رسول اللہ


دکھا دو اپنا چہرہ پیارا یا رسول اللہ

خدا کا جیتے جی کرلوں نظارا یا رسول اللہ


تمہی ہو بے سہاروں کا سہارا یا رسول اللہ

تمہی کو ہر دکھی دل نے پکارا یا رسول اللہ


ندامت ہے خطاوں پر مگر نازاں ہو قسمت پر

مرے ہاتھ میں ہے دامن تمہارا یا رسول اللہ


نہیں ایسا کوئی جس پر نہ ہو احسان کی بارش

ترے ٹکڑوں پہ ہے سب کا گزارا یا رسول اللہ


میں قرباں اس ادائے دستگیری کے دل جاں سے

مدد کو آگئے جب بھی پکارا یا رسول اللہ


اگر کوئی تمنا ہے تو بس اتنی تمنا ہے

میں کہلاوں دو عالم میں تمہارا یا رسول اللہ


غلام احمد مختار یوں پہچانے جائیں گے

کہ محشر میں بھی ہوگا ان کا نعرہ یا رسول اللہ


ترا در ہو، مرا سر ہو، سکون دل میسر ہو

پھرے کب تک یہ انجم مارا مارا یا رسول اللہ

نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| ذولفقار علی حسینی کی آواز میں

| یوسف میمن کی آواز میں

| خورشید احمد کی آواز میں

| صدیق اسماعیل کی آواز میں



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قمر انجم