"تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا ۔ طاہر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:




لڑتا پھرتا تیرے عدووؔں سے
لڑتا پھرتا تیرے اعداء سے


تیری خاطر میں مرگیا ہوتا
تیری خاطر میں مرگیا ہوتا

نسخہ بمطابق 14:43، 10 نومبر 2019ء


شاعر: طاہر القادری


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا


کاش میں سنگِ در تیرا ہوتا

تیرے قدموں کو چوُمتا ہوتا


تو چلا کرتا مری پلکوں پر

کاش میں تیرا راستہ ہوتا


ذَرّہ ہوتا جو میری راہوں کا

تیرے تلووؔں کو چھو لیا ہوتا


لڑتا پھرتا تیرے اعداء سے

تیری خاطر میں مرگیا ہوتا


تیرے مسکن کے گرد شام وسحر