"تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا ۔ طاہر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
لڑتا پھرتا تیرے | لڑتا پھرتا تیرے اعداء سے | ||
تیری خاطر میں مرگیا ہوتا | تیری خاطر میں مرگیا ہوتا |
نسخہ بمطابق 14:43، 10 نومبر 2019ء
شاعر: طاہر القادری
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا
پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا
کاش میں سنگِ در تیرا ہوتا
تیرے قدموں کو چوُمتا ہوتا
تو چلا کرتا مری پلکوں پر
کاش میں تیرا راستہ ہوتا
ذَرّہ ہوتا جو میری راہوں کا
تیرے تلووؔں کو چھو لیا ہوتا
لڑتا پھرتا تیرے اعداء سے
تیری خاطر میں مرگیا ہوتا
تیرے مسکن کے گرد شام وسحر