"تیرے ذکر سے مری آبرو - ادیب رائے پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
شاعر: [[ادیب رائے پوری ]]
{{حمد }}


تیرے ذکر سے میری آبرو،تیری شان جل جلالہ
تیرے ذکر سے میری آبرو،تیری شان جل جلالہ
سطر 23: سطر 29:


ہے ترے کرم سے یہ سرخرو، تری شان جل جلالہ​
ہے ترے کرم سے یہ سرخرو، تری شان جل جلالہ​
=== مزید دیکھیں ===
[[ سید منظور الکونین ]] | [[محمد علی ظہوری ]] | [[عبدالستار نیازی ]] |  [[قاری زبید رسول ]] | [[صدیق اسماعیل ]] | [[ سعید ہاشمی ]] | [[ ام حبیبہ ]]
[[احمد رضا خان بریویلوی]] | [[ حفیظ تائب ]] | [[ مظفر وارثی ]]
=== شراکتیں ===
[[ صارف: ابو المیزاب اویس ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:45، 23 جنوری 2017ء


شاعر: ادیب رائے پوری

حمدِ باری تعالی جل جلالہ


تیرے ذکر سے میری آبرو،تیری شان جل جلالہ

تو میرے کلام کا رنگ و بو، تیری شان جل جلالہ


جو چٹک کے غنچہ کھلے یہاں، تو کرے وہ وصف تیرا بیاں

ہے چمن چمن تیری گفتگو، تیری شان جل جلالہ


میرے دل میں عشقِ نبی دیا، جو دیا بجھا تھا جلا دیا

جسے چاہے جیسے نواز ے تو، تیری شان جل جلالہ


جو طلب کا بھید ہیں جانتے، وہ تجھی کو تجھ سے ہیں مانگتے

جو ترے ہوئے ہیں انہیں کا تو، تیری شان جل جلالہ


یہ ادب ادیب میں تھا کہاں، تری شان کرتا جو یوں بیاں

ہے ترے کرم سے یہ سرخرو، تری شان جل جلالہ​

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سید منظور الکونین | محمد علی ظہوری | عبدالستار نیازی | قاری زبید رسول | صدیق اسماعیل | سعید ہاشمی | ام حبیبہ

احمد رضا خان بریویلوی | حفیظ تائب | مظفر وارثی

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف: ابو المیزاب اویس