"توفیق احسنؔ برکاتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 30: سطر 30:
* [https://taufiqahsan.wordpress.com/ توفیق احسن برکاتی کا علمی بلاگ]
* [https://taufiqahsan.wordpress.com/ توفیق احسن برکاتی کا علمی بلاگ]


*[[سخن کی معراج]] | [https://archive.org/download/SukhanKiMerajByTaufeeqAhsanBarakati/Sukhan%20ki%20Meraj%20by%20Taufeeq%20Ahsan%20Barakati.pdf ویب ایڈیشن]
* سخن کی معراج | [https://archive.org/download/SukhanKiMerajByTaufeeqAhsanBarakati/Sukhan%20ki%20Meraj%20by%20Taufeeq%20Ahsan%20Barakati.pdf ویب ایڈیشن]


*[[ماں کے آنچل پہ شبنم ٹپکتی رہی]] شعری مجموعہ| [http://download1821.mediafire.com/62d9z6duzmhg/7n25ifoxsss61fp/Maa-K-AaNchal-Pe-Shabnam-Tapakti-Rahi.pdfویب ویب ایڈیشن]
* ماں کے آنچل پہ شبنم ٹپکتی رہی  شعری مجموعہ| [http://download1821.mediafire.com/62d9z6duzmhg/7n25ifoxsss61fp/Maa-K-AaNchal-Pe-Shabnam-Tapakti-Rahi.pdfویب ویب ایڈیشن]


*[[ثنائے سرکار ہے وظیفہ]] نعتیہ مجموعہ| [http://barkaatlibrary.blogspot.in/2017/09/sana-e-sarkar-hai-wazifa.html ویب ایڈیشن]
* ثنائے سرکار ہے وظیفہ  نعتیہ مجموعہ| [http://barkaatlibrary.blogspot.in/2017/09/sana-e-sarkar-hai-wazifa.html ویب ایڈیشن]

نسخہ بمطابق 13:16، 19 اکتوبر 2017ء

توفیق احسن برکاتی مصباحی ایک جواں سال عالم دین، نعت گو شاعر، مصنف، محقق، ادیب اور نکھری ہوئی طبیعت کے مالک ہیں،۔۔۔

حالاتِ زندگی

مولانامفتی محمد توفیق احسنؔ برکاتی مصباحی ایک جواں سال زود گو نثر نگار،شاعر و ادیب اور محقق عالمِ دین ہیں۔آپ کی ولادت بہنگواں ،اعلاپور ،ضلع اعظم گڑھ کے ایک علم دوست گھرانے میں ۱۲؍ جولائی ۱۹۸۴ء کوہوئی۔مقامی مدرسہ حنفیہ انوارالعلوم اور جامعہ عربیہ اظہارالعلوم ،جہاں گیرگنج ، فیض آباد میں ابتدائی اور متوسطات کی تعلیم ہوئی ۔اعلا دینی تعلیم کے حصول کے لیے جامعہ اشرفیہ عربی یونی ورسٹی مبارک پور میں داخلہ لیا ۔جہاں سے عا لمیت و فضیلت کے ساتھ تحقیق فی الفقہ کا کورس مکمل کیا ۔فی الحال آپ ممبئی کی مشہور دانش گاہ ’’الجامعۃ الغوثیہ‘‘میں تدریسی خدمات پر مامور ہیں۔آپ کا موے قلم زمانۂ طالبِ علمی ہی سے نثر و نظم دونوں میدانوں میں گل بوٹے کھلا رہا ہے۔ اتنی کم عمری میں آپ نے دنیاے سنیت کو کئی بیش بہا کتب و رسائل کا تحفہ پیش کیا ہے۔لیکن جس انداز سے اس جواں سال قلم کار کی پذیرائی ہونی چاہیے وہ نہ ہوسکی ۔بہ ہر کیف !آپ کاتحقیقی، تصنیفی اور تالیفی سفر تیز رفتاری سے جاری و ساری ہے۔ مختلف ماہ ناموں اور اخبارات میںآپ کے تحقیقی مقالات اورکتب و رسائل پر تبصرے مسلسل شائع ہوتے رہتے ہیں۔ا

مجموعہ ہائے کلام

چند کلام

شاعری پر مشاہیر کے تاثرات

تصانیف

مضامین و مقالات

بیرونی ربط

  • ماں کے آنچل پہ شبنم ٹپکتی رہی شعری مجموعہ| ویب ایڈیشن